ہماری ٹرافی کی کلیکشن

FXTM کو کئی باوقار ایوارڈز کا وصول کنندہ ہونے پر فخر ہے — اور ہماری کلیکشن بس بڑھتی ہی جا رہی ہے۔

FXTM کے گلوبل ایوارڈز

FXTM کے آغاز سے، اس برانڈ کو صنعت کے کئی با اثر ایوارڈ کے اداروں کی طرف سے متواتر طور پر تسلیم کیا ہے۔ یہ ہماری غیر معمولی صارف خدمت، مسابقتی ٹریڈنگ کی شرائط اور — سب سے بڑھ کر — ایک شاندار ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرنے کے ہمارے عزم کا ایک ثبوت ہے۔

ہمیں جو بھی اعزاز موصول ہوتا ہے وہ ہمیں عزت سے نوازتا ہے، جبکہ ہمارے کلائنٹس اور شراکت داروں کے لئے ہماری لگن ہر نئے ایوارڈ کے ساتھ مستحکم ہوتی جاتی ہے۔

FXTM منتخب کرنے کی مزید وجوہات

مفت تعلیمی ذرائع کے ساتھ اپنی مہارتیں تعمیر کریں

  • دنیا بھر میں 150 ممالک میں کلائنٹس کی خدمت میں مصروف
  • مختلف عملداریوں میں لائسنس یافتہ اور منظم کردہ
  • الگ کردہ فنڈز کا تحفظ مہیا کیا جاتا ہے

دنیا کا پسندیدہ پلیٹ فارم MetaTrader منتخب کریں

  • آپ کا MetaTrader 4 یا MetaTrader 5 کا انتخاب
  • ڈیسک ٹاپ، موبائل یا براؤزر کے ذریعہ دستیاب ہے
  • معیاری مناظر یا اپنی جائے کار کو حسب ضرورت بنائیں

اپنی ٹریڈنگ کی استعداد کو زیادہ سے زیادہ کریں

  • سخت اسپریڈز کے ساتھ کم تر ٹریڈنگ کے اخراجات (0.1 سے EUR/USD)
  • لچکدار لیوریج کے ساتھ مزید ٹریڈنگ طاقت تک رسائی حاصل کریں
  • انتہائی تیز عمل درآمد کے ساتھ پوزیشنوں کی درست طریقے سے منصوبہ بندی کریں

FXTM انویسٹ کے ساتھ کاپی ٹریڈ

  • کاپی کرنے کے لئے 5000 سے زیادہ ٹریڈنگ حکمت عملیوں میں سے انتخاب کریں
  • صرف منافع بخش ٹریڈز پر کاپی ٹریڈنگ فیس ادا کریں
  • صرف $100 کے ساتھ شروع کریں
ابھی رجسٹر کریں

ٹریڈنگ میں خطرہ شامل ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔

Scroll Top
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔