- نیچے اسکرول کریے اور دیکھی:
- کرنسی کنورٹر
- لائیو ریٹس فیڈ
- منافع کیلکولیٹر
- پپ کیلکولیٹر
- FXTM سرمایہ کاری
FXTM ٹریڈرز اور سرمایہ کاروں کو ان کی ویب سائٹ کی ترقی کے سلسلے میں ویجٹس کا ایک انتخاب بالکل مفت پیش کر رہا ہے۔ ان مستحکم اور پیشہ ورانہ ڈیزائن کردہ ویجٹس، جو کسی بھی سائٹ کے لئے باکمال طور پر موزوں ہیں، FXTM شراکت دارکے طور پر اپنے آن لائن ٹریفک کو زیادہ کریں اور اپنا ممکنہ ریونیو بڑھائیں۔
ہمارے مفت کرنسی کنورٹر وجٹ اور دیگر مخصوص فاریکس آلات کا فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ویب سائٹ کی قدر و قیمت میں اضافہ کیجیے۔
خواہ آپ موجودہ متعارف، ملحق ہوں یا پھر کچھ اضافی آن لائن آمدن کے لیے FXTM کے ساتھ کام کرنے کا سوچ رہے ہوں، FXTM وجٹس آپ کو آپ کی ویب سائٹ کے ذریعے سے آنے والی سبسکرپشنز کے عوض پیسے دیتا ہے۔
ہم آپ کو گہرے اور ہلکے دونوں قسم کے رنگوں کی سکیم فراہم کرتے ہیں تاکہ آپ ہلکے رنگ پر گہرا بیک گراؤنڈ استعمال کرنا چاہیں یا گہرے پر ہلکے رنگ کا، جس بھی صورت میں آپ وجٹ کو ویب سائٹ سے منفرد کرنا چاہیں کر پائیں۔ اس کے علاوہ یہ کہ آپ ایک جیسے رنگوں کا کمبی نیشن بھی استعمال کر سکتے ہیں اگر آپ وجٹ کو ویب سائٹ سے بلینڈ کرنا چاہتے ہیں۔
وجٹ کے کوڈ کو خاص طور پر ممکن حد تک ہلکا رکھا گیا ہے تاکہ آپکی ویب سائٹ میں لوڈنگ کی تاخیر جیسے مسائل پیدا نہ ہوں۔
ہمارے فنانشیل وجٹس ہمارے شراکت داروں کے لیے FXTM کو مشہوری دینے کے ایسے مواقع بناتے ہیں کہ ان کا اپنا مواد نہ دب جائے۔ آپ کا مواد آپ کے لیے بے حد اہم ہے اور ہم بھی اس کی عزت کرتے ہیں۔
ہمارے وجٹس ردِ عمل ظاہر کرنے کی قابلیت رکھتے ہیں، یعنی کہ یہ 250 سے 500 پکسلز والے کسی بھی سائیڈ بار میں بہترین طریقے سے فٹ ہو جائینگے اور ریٹینا سکرینوں پر بے حد واضح نظر آئینگے۔ اگر آپ کے وزٹرز موبائل ڈیوائسز یا iPads استعمال کر رہے ہوئے تو انہیں آپ کی ویب سائٹ پر یہ وجٹس بہت پسند آئینگے!
کسی بھی ویب سائٹ کے لیے مناسب ترین، ہمارا کرنسی کنورٹر آپ کے صارفین کو اضافی سہولت فراہم کرے گا جس کے ذریعے وہ آپ کی ویب سائٹ پر فوری کنورژنز کر سکیں گے۔ اس وجٹ سے فاریکس، فنانشیل، خبری، ای-کامرس کے ساتھ ساتھ ذاتی ویب سائٹس بھی فائدہ اٹھا سکتی ہیں۔
ہم آپ کو لائیؤ کرنسی فیڈ فراہم کرینگے تاکہ آپ تمام اہم کرنسیوں کے مبادلہ ریٹس اپنی ویب سائٹ پر براہ راست نشر کر سکیں۔
ہمارا منافع کیلکولیٹر تاجروں کو تجارت سے حاصل ہونے والے ممکنہ منافع کا حساب لگا کر دیتا ہے۔ اس کیلکولیٹر کی مدد سے صارفین اپنی پسند کے کرنسی جوڑوں، بول اور مانگ کے دام، تجارت کا حجم اور ڈپازٹ کرنسی کا انتخاب انتہائی تیزی سے حساب لگا کر سکتے ہیں۔
ہمارا ایک اور انتہائی قیمتی وجٹ، ہمارا پپ کیلکولیٹر تاجر حضرات کو ان کی پسند کے کرنسی جوڑوں میں پپ کی مقدار کا حساب لگا کر دیتا ہے۔ خطرات سے نمٹنے کے ایک کارآمد لائحہ عمل کی تشکیل کے لیے یہ انتہائی اہم آلہ ہے۔
FXTM انویسٹ آپ کے منتخب کرنے کے لئے ان ویجٹس کے زبردست انتخاب کی پیشکش کرتا ہے جو آپ کی ویب سائٹ اور انداز کے تقاضوں سے ہم آہنگ ہیں اور آپ کی آن لائن ٹریفک کو بڑھانے کے لئے ایک طاقتور مارکیٹنگ ٹول ثابت ہوتے ہیں۔ ایک مخصوص حکمت عملی منیجر منتخب کریں جس کی آپ تشہیر کرنا چاہتے ہیں یا درجہ بندی یا مقبول ویجٹس کے ذریعے ہمارے ٹاپ 1 یا ٹاپ 3 میں سے چنیں جن کی خود کار طور پر تجدید کی جاتی ہے۔ آج ہی اپنے ویجٹس منتخب کر کے FXTM سرمایہ کاری کے ساتھ اپنے کاروبار کی صلاحیت میں اضافہ کریں!