لائسنسنگ
ضوابط& رجسٹریشن

لائسنسنگ

FSC logo FSC

Exinity Limited کو ایک سرمایہ کاری ڈیلر لائسنس نمبر C113012295 کے ساتھ، ماریشس کے مالیاتی خدمات کمیشن (FSC) کی جانب سے منظم کیا جاتا ہے۔

FSC کا اولین مقصد ماریشس کو ضابطہ اور کاروباری ترقی کے منصفانہ توازن کے ساتھ سالمیت کے ایک دائرہ عمل کی حیثیت عطا کرنا ہے۔ Exinity Limited کو سیکیورٹیز ایکٹ 2005 کے سیکشن 29، سیکیورٹیز (لائسنسنگ) قوانین 2007 کے قانون 4 اور مالیاتی خدمات (انضمامی لائسنسنگ اور فیس) قوانین 2008 کی تعمیل میں ایک سرمایہ کاری ڈیلر (مکمل سروس ڈیلر، ماسوائے انڈر رائٹنگ) لائسنس دیا گیا ہے۔

Exinity Limited، دیگر انسٹرومنٹس اور سیکیورٹیز کے مابین، فاریکس اور CFD مصنوعات کے ساتھ ٹریڈنگ کی پیشکش کرنے کے لئے لائسنس یافتہ ہے۔

Scroll Top
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔
خطرات سے خبردار ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ Exinity Limited کو FSC ماریشیس کی طرف سے منظم کیا جاتا ہے۔