دھاتوں کو آن لائن ٹریڈ کریں
قیمتی دھاتیں مقبول تجارتی انسٹرومنٹس ہیں۔ پوری تاریخ میں سونے اور چاندی سے اشیاء اور کرنسیوں کا تبادلہ کیا گیا ہے، اور آج بھی سرمایہ کار آن لائن دھاتوں کی ٹریڈنگ کے فوائد کی جانب مائل ہیں۔
قیمتی دھاتوں کو محفوظ پناہ گاہیں تصور کیا جاتا ہے – مطلب یہ ہے کہ مارکیٹ کے عدم استحکام کے ادوار میں ان کی قیمتیں برقرار رہ سکتی یا ان میں اضافہ ہو سکتا ہے۔
آج اپنی قیمتی دھاتوں کی ٹریڈنگ کا سفر شروع کریں، اور FXTM کی سپاٹ دھاتوں کے بارے میں مزید معلومات حاصل کریں:
کرنسی کی مارکیٹوں کے برعکس، سونے اور چاندی کی اسٹاک کی قیمتیں شاذ و نادر ہی سیاسی اور اقتصادی واقعات کی جانب سے متاثر ہوتی ہیں۔ یہ اثاثے افراط زر سے محفوظ ہونے کے اضافی فائدہ کے ساتھ آتے ہیں۔ مارکیٹ کی حالت سے قطع نظر، دھاتوں کی ٹریڈنگ کے مواقع بہت زیادہ ہیں۔
اسپاٹ دھاتوں کو ٹریڈ کرنے کے کلیدی اسباب
- ممکنہ محفوظ پناہ گاہیں تصور کیا جاتا ہے
- سرمایہ کاری پورٹ فولیو کو متنوع بنانا
- بین الاقوامی لیکویڈیٹی
لائیو Fx اور اسپاٹ میٹل کوٹس
سپاٹ میٹلز اور کرنسی مارکیٹ ٹریڈ کریں
ٹریڈنگ میں خطرہ ہوتا ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔