جسطرح ForexTime (FXTM) مستقل مستحکم ہوتا جارہا ہے اور پوری دنیا میں پھیلتا جا رہا ہے، اُسی طرح معاشی، سماجی اور سقافتی ایونٹس میں ہماری شرکت اور تعاون بھی بڑھ رہا ہے۔ مختلف قسم کے ایونٹس اور سرگرمیوں میں ہماری شرکت نہ صرف اس انڈسٹری میں ہمارے متحرک کردار کی نمائندگی کرتی ہے , بلکہ اس معاشرے میں بھی جس میں ہم رہتے ہیں۔
ForexTime (FXTM) انتہائی مسرت کے ساتھ رواں برس شنگھائی منی میلے 2014 میں دوسری مرتبہ شرکت کا اعلان کر رہا ہے!
ForexTime (FXTM) انتہائی مسرت کے ساتھ رواں برس شنگھائی منی میلے 2014 میں دوسری مرتبہ شرکت کا اعلان کر رہا ہے!
شنگھائی منی میلہ مسلسل 10 برسوں سے چین میں منعقد ہوتا آرہا ہے جسے ایشیا کی سب سے مقبول ترین جب کہ دنیا کی بہترین مالیاتی نمائش میں سے ایک شمار کیا جاتا ہے
دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشت میں مالیاتی منڈیوں کے لئے عالمی پلیٹ فارم ہونے کے ناطے شنگھائی نمائش FXTM کو اپنی مصنوعات اور سروسز پیش کرنے کا شاندار موقع فراہم کرتی ہے
آپ ہمیں بوتھ نمبر F20 پر ڈھونڈ سکتے ہیں جہاں FXTM کے نمائندگان اپنے موجودہ گاہکوں کے ساتھ ساتھ سرمایہ کاری کے شوقین تاجر حضرات سے ملنے کے بھی منتظر ہوں گے۔
ForexTime (FXTM) بارسیلونا ٹریڈنگ پوائنٹ میں شرکت پرفخریہ اعلان کرتا ہے جو کہ یورپ کی اہم ترین کاروباری نمائش میں شمار کی جاتی ہے۔ رواں برس اس نمائش میں بطور سلور اسپانسر اپنے شراکت داری پروگرامز دکھانے کے بنیادی نکتے کے ساتھ شامل ہوا گیا جس کا مقصد انٹروڈیوسرز اور...
ForexTime (FXTM) بارسیلونا ٹریڈنگ پوائنٹ میں شرکت پرفخریہ اعلان کرتا ہے جو کہ یورپ کی اہم ترین کاروباری نمائش میں شمار کی جاتی ہے۔ رواں برس اس نمائش میں بطور سلور اسپانسر اپنے شراکت داری پروگرامز دکھانے کے بنیادی نکتے کے ساتھ شامل ہوا گیا جس کا مقصد انٹروڈیوسرز اور ساتھیوں کو دیگر شراکت داروں اور سرمایہ کاروں کے ہمراہ اپنی جانب مبذول کرانا تھا
نمائش میں تاجروں اور پیشہ ور کاوباری افراد سمیت متعدد مہمانوں نے شرکت کی ۔ ورکشاپ، کانفرنسوں اور بات چیت کے ذریعے مالی معلومات کے تبادلے کو فروغ دینا اور حاضرین کو ایک خوبصورت تجربے سے ہم آہنگ کرنا ہی اس نمائش کا مقصد ہے
نمائش کے تینوں دن ہم بوتھ نمبر13 پرموجود رہیں گے ۔ کرنسی مارکیٹ کی موجودہ صورت حال پر ہمارے مارکیٹ تجزیہ کار کی جانب سے 27 تاریخ کو دوپہر 3 بجے سے 3 بج کر 50 منٹ تک دی جانے والی خصوصی پریزنٹیشن میں شرکت کا موقع ہاتھ سے نہ جانے دیجیے
عالمی forex انڈسٹری کے نقشے پر اپنے آپ کو ایک خاص مقام دلانے اور ایشیائی مارکیٹ تک کاروبار کو پھیلانے کی غرض سے ہم نے گزشتہ برس ہونے والی شنگھائی نمائش میں شرکت کی تاکہ ادارے کے بہتر مستقبل کے لیے نئے مواقع کا جائزہ لیا جاسکے۔ وہاں ہماری ٹیم نے مصنوعات اور خدمات کی مختلف اقسام کا بہترین مظاہرہ...
عالمی forex انڈسٹری کے نقشے پر اپنے آپ کو ایک خاص مقام دلانے اور ایشیائی مارکیٹ تک کاروبار کو پھیلانے کی غرض سے ہم نے گزشتہ برس ہونے والی شنگھائی نمائش میں شرکت کی تاکہ ادارے کے بہتر مستقبل کے لیے نئے مواقع کا جائزہ لیا جاسکے۔ وہاں ہماری ٹیم نے مصنوعات اور خدمات کی مختلف اقسام کا بہترین مظاہرہ کیا
چینی مارکیٹ کی صلاحیت کو دریافت کرنے اور مخصوص خطوں کے لیے مسائل کے منفرد حل پیش کرنے کی صلاحیت پر اعتماد کرتے ہوئے ہم نے نومبر2013 میں شنگھائی نمائش میں شرکت کی ۔ جو کہ ایشیائی مارکیٹ میں جگہ بنانے کا ہمارا پہلا قدم تھا۔
ForexTime (FXTM) ٹیم نے نہایت منفرد اور تفریح سے بھرپور ایجنڈے کے ذریعے اپنی مصنوعات و خدمات کی وسیع فہرست پیش کی جس میں تعلیمی سیمینارز ، تحائف اور بونس انعامات بھی شامل تھے!
FXTM لائیو سپورٹ میں خوش آمدید
براہ مہربانی منتخب کریں کہ آپ کس طرح سے رابطہ کیے جانا پسند کریں گے۔
1 | واٹس ایپ ایپ انسٹال کریں۔ |
2 | |
3 | چیٹنگ شروع کریں! |
1 |
اپنی رابطہ کی فہرست میں مندرجہ ذیل FXTM نمبر شامل کریں: Like and follow FXTM on Facebook. |
2 | |
3 |
Find FXTM by searching on the top search bar. |
4 | |
5 | چیٹنگ شروع کریں! |
1 | ٹیلیگرام ایپ نصب کریں۔ |
2 | |
3 | چیٹنگ شروع کریں! |
اگر آپ اختتام ہفتہ پر ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کرنا چاہتے ہیں، تو وہ لائیو چیٹ، وائبر، ٹیلیگرام اور فیس بک میسنجر کے ذریعہ دستیاب ہیں - ہفتہ 11:00 سے 16:00 تک اور اتوار کو 12:00 سے 20:00 تک. تمام تر اوقات GMT +2 (GMT+3 دوران DST) میں ہیں۔
An alternative Alpari website offers services that are better suited to your location.
To find out what exciting offers are available, go now.
Due to a migration of services, access to your personal client area is temporarily disabled.
Please check your inbox for the email we sent that explains how this migration will affect you.
Our services will be back online on 02.11.2020 at 12:00.