CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 77% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

FXTM ہی کیوں؟

ایسا فاریکس بروکر چاہیے جس پر آپ اعتماد کر سکیں؟ آپ بلکل ٹھیک جگہ پر آئے ہیں۔ ہم دیتے ہیں آپ کو صراحت، سادگی اور شفافیت۔ ہم آپ کو تعلیم دیتے ہیں، چوائس دیتے ہیں۔ آپ کی فوقیتیں ہماری فوقیتیں ہیں اور اگر آپ کو کسی بھی چیز کے لیے مدد کی ضرورت چاہیے تو ہم آپ کی فوری مدد کرینگے۔ ہم ہر لمحے کام کرتے ہیں تاکہ آپ کی تجارتی زندگیوں کو آسان سے آسان تر بنا سکیں اور آپ کو منفرد تجارتی تجربہ پیش کریں۔

بہترین تجارتی شرائط

ہمارے ساتھ تجارت کیجیے اور ہماری بے نظیر تجارتی خدمات کا مزہ لیجیے

  • 0.1 ٭پپس سے شروع ہونے والے ٹائٹ اسپریڈز
  • فوری عمل درآمد
  • مائیکرو اور منی لاٹس
  • تھوڑے سے ڈپازٹ سے کام شروع کیجیے
  • No Dealing Desk (NDD) تکنالوجی
  • گہری انٹربینک لیکویڈیٹی
  • Expert Advisors / Logarithmic تجارت کی اجازت ہے

٭اکاؤنٹ کی قسم اور مارکیٹ کی صورتحال پر منحصر

مزید پڑھیے

تجارتی اکاؤنٹس کی اقسام

اکاؤنٹ کی مختلف اقسام میں سے انتخاب کیجیے

Standard اکاؤنٹس
  • Standard اکاؤنٹ
  • Micro
  • شیئرز کا اکاؤنٹ
Advantage اکاؤنٹس:
مزید پڑھیے

مختلف اقسام کی مصنوعات

ہماری مختلف اقسام کی مصنوعات سے فائدہ اٹھائیے

مختلف اقسام کے آلات
  • 60 سے اوپر کرنسی جوڑے
  • CFDs / فیوچرز / ETFs
  • قیمتی دھاتیں & کموڈیٹیز
تجارتی پلیٹ فارمز
  • MetaTrader 4 / MetaTrader 5
  • Mobile اور Tablet Apps
تجارتی اشارے
  • MT4 / MT5 پر تجارتی اشارے
مزید پڑھیے

ریگولیٹڈ فاریکس بروکر

ہم آپ کو سپورٹ، سادگی اور ہماری خدمات تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے سخت محنت کرتے ہیں

  • FSC سے ریگولیٹڈ
  • کثیر اللّسان گاہک سپورٹ
  • کثیر الّلسان ذاتی اکاؤنٹ مینجرز
  • تجارتی اور تکنیکی سپورٹ
  • اکاؤنٹ کھولنے کا آسان عمل
  • ڈپازٹ جمع کروانے اور نکلوانے کے بے شمار مختلف طریقے
  • VIP صارفین کے لیے خصوصی استحقاق
  • نئی اور دلچسپ پروموشنز
مزید پڑھیے

مارکیٹ کی خبریں اور تجزیے

ہمارے بہترین تجارتی آلات اور مفت تجزیوں کے ذریعے مارکٹ سے ہر دم باخبر رہیے

بنیادی & تکنیکی تجزیہ وہ بھی بہترین فراہم کنندہ کی جانب سے
  • FX Street کی جانب سے اسٹریمنگ نیوز فیڈر
  • FX Street کی جانب سے معاشی کیلینڈر
  • FXTM ٹریڈنگ سگنلز حکمت عملی کے ساتھ تجزیہ
  • روزانہ / ہفتہ وار رپورٹس
  • مارکیٹ کی اہم خبروں پر SMS الرٹس
  • تاجروں کے کیلکیولیٹرز
مزید پڑھیے
Scroll Top