CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 77% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

پپ قدر کیلکولیٹر

ہمارا پپ قدر کیلکولیٹر آپ کو اُس کرنسی میں پپ کی قدر بتائے گا جس میں آپ ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں۔ یہ معلومات ٹریڈ میں خطرہ ہونے یا نہ ہونے کا تعین کرنے، اور اس خطرے سے مناسب طریقے سے نمٹنے کے لئے نہایت اہم ہے۔

اپنی منتخب کردہ کرنسی میں پپ کی اصل قدر ابھی تلاش کریں

پپ کیلکولیٹر کس طرح کام کرتا ہے؟

پپ کی قدر کا حساب اعشاریہ شکل میں ایک پپ کے ذریعے لاٹس میں ٹریڈ کی مقدار کو ضرب دے کر، اور پھر اسے آپ کے جوڑے میں نرخ کرنسی کی موجودہ شرح تبادلہ سے تقسیم کر کے کیا جاتا ہے۔

پپس کیا ہیں اور یہ کیسے کام کرتی ہیں؟

'پِپ' سے مراد 'فیصد میں نقطہ' ہے۔ یہ دو کرنسیوں کے درمیان شرح تبادلہ میں حرکت کی پیمائش ہے۔

  • بیشتر فاریکس کرنسی جوڑے میں، ایک پپ، چوتھا اعشاری مقام (0.0001)میں ایک حرکت ہے، لہذا یہ 1/100 از 1% کے مساوی ہے۔
  • کرنسی کے جوڑے جس میں جاپانی ین (JPY) شامل ہو اس میں ایک پپ کو چار کے بجائے دو اعشاری مقامات کے ساتھ نرخ بنایا جاتا ہے، لہذا اعشاری نقطہ کے بعد دوسرا ہندسہ پپ ہوتا ہے۔
  • قیمت کی حرکت کی پیمائش کرنے کے لئے ان چھوٹے یونٹس کا استعمال کرنا سرمایہ کاروں کو بھاری نقصانات سے بچاتا ہے۔ اگر، مثال کے طور پر، ایک پپ، ایک کے بجائے 10 بنیادی نقاط تھا، تو ایک پپ میں تبدیلی کرنسی کی قدروں میں بہت بڑے اتار چڑھاؤ کا سبب بنے گی۔

کسری پپ

معیاری پپ کے علاوہ، بیشتر فاریکس بروکرز 'کسری پپ قیمت بندی' کی بھی پیشکش کرتے ہیں۔ یہ پانچویں اعشاری مقام کا اضافہ کرتا ہے، لہذا ایک کسری پِپ، ایک پپ کا دسواں حصہ ہے۔ کسری پپس تنگ اسپریڈز کی اجازت دے سکتی ہیں، اور کرنسی کی قیمت کی حرکات کے بارے میں بہتر تفہیم دے سکتی ہیں۔

4 ملین سے زیادہ ٹریڈرز میں شامل ہوں اور FXTM کے ساتھ زیادہ حاصل کریں

آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔

Scroll Top