CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 77% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

MT4 Forex تجارتی اشارے

FXTM ڈیلرز کے منتخب کردہ

ہر سنجیدہ forex تاجر جانتا ہے کہ ایک شاندار تجارتی پلان کو جب ایک مؤثر forex تجارتی اشارے سے ملایا جاتا ہے تو یہ آپ کے نفع اور کامیابی کی شرح کو بڑھا سکتا ہے۔ چنانچہ FXTM پر موجود ڈیلرز بیحد مصروف رہے ہیں آپ کیلئے کچھ لازمی MT4 forex تجارتی اشارے منتخب کرنے کیلئے۔ ہماری شارٹ لسٹ ملاحظہ کریں:

آرڈرز اشارہ

Orders Indicator

سادہ آرڈرز اشارہ آپ کو اپنی تجارتیں مانیٹر کرنے اور دوسروں کی سرگرمیاں مانیٹر کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ آپ کو اپنی تجارتیں چارٹ پر دکھاتا ہے، نشاندہی کرتا ہے کہ کہ کہاں تجارت کھولی یا بند کی گئی تھی اور یہ کہ آیا منافع ہوا تھا یا نقصان (کرنسی اور پپس میں دکھایا جاتا ہے)۔

پپ ویلیو کیلکولیٹر

Pip Value Calculator

معلوم کریں کسی بھی آلے پر ایک پپ/پوائنٹ کی حرکت کی قدر اپنے تجارتی اکاؤنٹ کی بنیادی کرنسی میں اور خطرے اور انعام کے تناسب کا پتہ لگائیں۔ رقم کے نظم یا اپنے ذاتی EAa تخلیق کرتے ہوئے اشارہ فارمولا استعمال کریں۔

پائیوٹس SR سطحیں

Pivots SR Levels

صرف ایک نظر میں آپ روزانہ، ہفتہ وار اور ماہانہ پائیوٹ پوائنٹس اور مماثل سپورٹ اور مزاحمتی سطحیں ملاحظہ کر سکتے ہیں۔ پائیوٹ SR سطحیں اشارہ کو بچاؤ کی حکمتِ عملی کے طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے اور جب آپ اسٹاپ لاسز طے کر رہے ہوں تو اس کیلئے بالکل کارآمد ہے۔

اسپریڈ اشارہ

Spread Indicator

موجودہ اسپریڈ قدر کو مطلوبہ ٹائم فریمز کیلئے چارٹ پر پپس میں دیکھیں اس کارآمد اور قابلِ ترتیب اسپریڈ اشارےکی مدد سے۔

CSV پر مارکیٹ ڈیٹا

Market Data to CSV

اپنے چارٹ پر تمام تاریخی بار ڈیٹا اور ہر نئی حرکت خودکار طرز پر csv فائل میں محفوظ کریں۔ اپنی محفوظ کردہ فائل تلاش کرنے کیلئے MetaTrader 4 ڈائریکٹری میں "MQL4" فولڈر کھولیں اور "فائلز" فولڈر پر کلک کریں۔

ڈے بارے معلوماتی اشارہ

Day Bar Info Indicator

رئیل ٹائم ڈے بار معلوماتی اشارہ 4 اور 5 اعشاری جگہوں تک کوٹس ظاہر کرنے کیلئے بہتر بنایا گیا ہے۔ یہ DA تک ٹائم فریمز کیلئے چارٹس پر روزانہ کینڈل بناتا ہے بالائی اور ذیلی سائے کا حجم بناتا ہے، جسم اور پوائنٹس میں مکمل کینڈل بناتا ہے۔

Scroll Top