CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 77% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

فرق کیلئے معاہدے

اصطلاح CFD سے مراد فرق کیلئے معاہدہ ہے جو ٹریڈنگ انسٹرومنٹ کی ایک قسم ہے اور سرمایہ کاروں کے مالی منڈیوں میں داخل ہونے کے لئے ایک معروف باب ہے۔ انہیں بروکرز کی طرف سے دیگر اقسام کے عام اثاثوں جیسے فاریکس، اشیائے تجارت اور اسپاٹ میٹلز کے ساتھ ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ تاہم ان کے برعکس، CFDs مشتق/ماخوذ ٹریڈنگ کی ایک قسم ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ وہ اپنی قدر کو کسی بنیادی اثاثہ کی حرکت سے اخذ کرتے ہیں۔

ایک معاہدے میں شامل ہونا

جب ٹریڈرز CFDs کو ٹریڈ کرنے کا انتخاب کرتے ہیں، تو اس کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ وہ اپنے اور بروکر کے مابین معاہدے میں مشغولیت اختیار کر رہے ہیں۔ ٹریڈر – "خریدار" – اور بروکر – "فروخت کنندہ" – ایک معاہدے پر اتفاق کرتے ہیں جو منڈی کی شرائط پر کسی اثاثہ کی قیمت پر قیاس آرائی کرتا ہے۔ ٹریڈر کی طرف سے مالیاتی انسٹرومنٹ پر قیاس آرائی کرتے ہوئے، CFDs اور روایتی ٹریڈنگ کے مابین بنیادی فرق کو نوٹ کرنا ضروری ہے۔

CFDs سے ٹریڈرز اصل بنیادی اثاثہ خریدے بغیر قیمت کی حرکات پر ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ بنیادی اثاثہ کے مالک نہ بن کر، CFD ٹریڈر روایتی ٹریڈنگ کے کچھ نقصانات اور اخراجات سے بچ سکتے ہیں۔

CFD ٹریڈنگ کیا ہے؟

لہذا، یہ معاہدہ اصل میں کیسے کام کرتا ہے؟ بنیادی طور پر، منافع اور نقصان کا حساب معاہدہ میں داخل ہونے کے وقت سے خارج ہونے کے وقت کے درمیان تک قیمت میں فرق کو دیکھ کر کیا جاتا ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے ساتھ اس معاہدے میں داخل ہونے والا بروکر – یا 'فروخت کنندہ' – آپ کو معاہدے کے آغاز میں قیمت اور آخر میں قیمت کے درمیان فرق کی ادائیگی کرے گا۔ اگر نقصان ہوتا ہے، تو ٹریڈر – "خریدار" – بروکر کو فرق کی ادائیگی کرے گا۔

اپنے منافع یا نقصان کو پورا کرنے کے لئے کلیدی حساب یہ ہے: آپ جس قیمت پر داخل ہوتے ہیں اور جب آپ باہر نکلتے ہیں تو اس کے درمیان فرق کو آپ کے CFD یونٹس کی تعداد سے ضرب دیا جاتا ہے۔ CFDs منڈیوں کے ایک بہت بڑے سلسلے پر دستیاب ہیں۔ مثال کے طور پر FXTM کے ساتھ، CFD ٹریڈر شیئرز، اشاریے، اشیائے تجارت اور کرپٹو کرنسیوں پر CFDs میں سے انتخاب کر سکتے ہیں، اور ان آلات کو براہ راست ٹریڈ کرنے میں کئی فوائد سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔ پیشکش پر موجود انفرادی CFDs کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، آپ FXTM کے تفصیلی معاہدے کی تفصیلات کا صفحہ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

ہماری ویڈیو میں CFDs ٹریڈنگ کے فوائد کے بارے میں معلوم کریں:

لائیو اکاؤنٹ کھولیں

آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ ہم منفی بیلنس تحفظ کے ساتھ آپ کا احاطہ کرتے ہیں۔

CFDs کیسے ٹریڈ کریں

ایک تجربہ کار بروکر کے ساتھ CFD ٹریڈ کرنا ایک آسان عمل ہے۔ جب آپ اپنا ٹریڈنگ اکاؤنٹ کھول چکے ہیں، تو آپ اپنے انسٹرومنٹ کو منتخب کرنے اور ٹریڈ کرنا شروع کرنے سے صرف چند قدم کی دوری پر ہوں گے۔ مت بھولیں – آپ ہمیشہ ڈیمو اکاؤنٹ کا استعمال کر کے اپنی CFD ٹریڈنگ ترجیحات کو آزما سکتے ہیں تاکہ آپ یہ یقینی بنا سکیں کہ آپ براہ راست منڈیوں میں داخل ہونے سے پہلے اپنے منتخب کردہ انسٹرومنٹ سے اطمینان محسوس کر رہے ہیں۔

اپنا انسٹرومنٹ منتخب کریں

شیئر CFDs، کرپٹو کرنسی CFDs، اشاریہ CFDs اور اشیائے تجارت CFDs کے درمیان اپنے بنیادی اثاثے کا انتخاب کرنا ایک اہم انتخاب ہے۔ یقین نہیں کہ کس کا انتخاب کرنا ہے؟ بنیادی اثاثے جن سے آپ انتخاب کر سکتے ہیں کے وسیع جائزے کے لئے ہمارے ابتدا کرنیوالے کے فاریکس کیلئے رہنما کتابچے اور فاریکس ٹریڈنگ کی پڑتال کریں۔ متبادل طور پر، تازہ ترین منڈیوں کی تجزیہ رپورٹس اور ویڈیوز کو فالو کر کے دریافت کریں کہ کون سی منڈیاں سرخیوں کی زینت بن رہی ہیں۔

آپ بروکر کے معاہدے کی وضاحت کے صفحے پر جا کر ہر CFD کی مخصوص تفصیلات کو دریافت کر سکتے ہیں، جہاں آپ انسٹرومنٹ لیوریج کی وضاحت اور مسابقتی ٹریڈنگ اخراجات کے بارے میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

اپنی پوزیشن منتخب کریں

جب آپ یہ طے کر لیں کہ آپ کس قسم کی CFD ٹریڈ کرنے جا رہے ہیں، تو یہ وقت ہے کہ آپ اپنی پوزیشن پر فیصلہ کریں۔ آسان الفاظ میں یہ کہ، اگر آپ کو لگتا ہے کہ آپ کے اثاثہ کی قیمت بڑھ جائے گی تو آپ ایک لمبی پوزیشن کھول سکتے ہیں (خریدیں)، یا اگر آپ کو لگتا ہے کہ قیمت گر جائے گی تو آپ مختصر پوزیشن کھول سکتے ہیں (فروخت)۔

یہ فیصلہ کرنے کے لئے کہ آپ کس طرح کی ٹریڈ کھولنا چاہتے ہیں، آپ انڈیکیٹرز، چارٹس اور سگنلز کی ایک وسیع حد کا استعمال کر سکتے ہیں۔ مشہور حکمت عملیوں اور اشاروں کے بارے میں مزید معلومات کے لئے، آپ ہمارا فاریکس حکمت عملیاں رہنما کتابچہ ملاحظہ کر سکتے ہیں۔

اس کے بعد، آپ جس پوزیشن کو کھولنا چاہتے ہیں اس کا سائز منتخب کریں۔ CFD کے جس یونٹ کی آپ ٹریڈ کر رہے ہیں اس کی قدر کا انحصار انسٹرومنٹ پر ہوگا، لہذا آپ کو CFD یونٹس کی تعداد کا حساب لگانا چاہئے جو آپ کی ٹریڈنگ حکمت عملی کے ساتھ بہترین کام کر سکتی ہے۔

اپنا پلیٹ فارم منتخب کریں

CFDs کو صنعت کے سب سے معروف ٹریڈنگ پلیٹ فارمز، بشمول MetaTrader 4 (MT4) اور MetaTrader 5 (MT5) پر ٹریڈ کیا جا سکتا ہے۔ یہ پلیٹ فارمز ان تمام ٹولز سے لیس ہیں جن کی آپ کو CFDs ٹریڈ کرنے میں ضرورت ہوتی ہے، جس میں 50 سے زیادہ تکنیکی اشارے اور چارٹنگ ٹولز شامل ہیں۔ آپ موبائل ایپس پر بھی ٹریڈ کر سکتے ہیں، جس سے آپ دوران سفر بھی حقیقی وقت میں اپنے منافع اور نقصانات کا سراغ رکھ سکتے ہیں۔

CFD ٹریڈنگ کی مثالیں

CFDs کے ساتھ آپ کے منافع یا نقصان کا کلیدی، بنیادی حساب (آپ کے جس قیمت پر داخل ہونے کے وقت سے خارج ہونے کے وقت کے درمیان فرق، جسے آپ کی CFD یونٹس کی تعداد سے ضرت دیا جاتا ہے) تشکیل دینے کے بعد، آئیں ایک نظر ڈالیں کہ اس حساب کتاب کا عملی طور پر کس طرح اطلاق کیا جا سکتا ہے۔

CFD ٹریڈنگ کیسے کام کرتی ہے؟

cfd ٹریڈنگ کام
cfd ٹریڈنگ کام
مثلاً: 1 لاٹ #GE (جنرل الیکٹرک) خریدیں

اگر آپ کو لگتا ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ جنرل الیکٹرک اسٹاک کی قیمت میں اضافہ ہوگا، تو آپ FXTM کے ساتھ #GE پر CFDs خرید سکتے ہیں۔ کھلنے کی قیمت 31.36 ہے اور آپ اس قیمت پر ایک لاٹ خریدتے ہیں، جس کا مطلب یہ ہے کہ آپ کے معاہدے کی قیاسی قیمت $3,136 ہے۔

یہ تعین کرنے کے لئے کہ آپ کی پوزیشن نے کیسی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، آپ کو فقط کھلنے کی قیمت اور بند ہونے کی قیمت کے درمیان فرق کا حساب لگانے کی ضرورت ہوگی۔ اگر جنرل الیکٹرک اسٹاک کی بند ہونے کی قیمت 31.94 ہے، مثال کے طور پر، تو فرق 0.58 ہے۔ اس فرق کو آپ کی CFD یونٹس کی تعداد سے ضرب دیا جاتا ہے، اس طریقے کے مطابق آپ اس مخصوص ٹریڈ سے ہونے والے نفع یا نقصان کا حساب لگاتے ہیں۔

CFD مارجن اور لیوریج

CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت مارجن اور لیوریج اہم ملاحظات ہیں۔ CFD ٹریڈنگ کا ایک کلیدی فائدہ یہ ہے کہ آپ کو کل ٹریڈ قدر کی معمولی سی فیصد جمع کرانے کی ضرورت ہوتی ہے۔ FXTM CFD ٹریڈرز صرف 3 فیصد سے شروع مارجن کا تقاضا کرتے ہیں۔ FXTM کا مارجن کیلکولیٹر FXTM معیاری اکاؤنٹ پر آپ کے مارجن کو منظم کرنے میں مدد کرنے کے لئے ایک مفید ٹول ہے۔

CFDs کے ساتھ لیوریج روایتی ٹریڈنگ کے مقابلے میں زیادہ ہے۔ ٹریڈرز پوزیشن کھولتے ہوئے اپنے سرمائے کا ایک چھوٹا سا حصہ استعمال کرتے ہیں، جس سے ممکنہ طور پر بڑا منافع حاصل کر سکتے ہیں۔ اسی طرح، یہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ لیوریج نقصانات کو بڑھانے کی بھی اتنی ہی صلاحیت رکھتا ہے جتنا یہ منافع بڑھانے کے لئے رکھتا ہے۔ ٹریڈر ہر قسم کے FXTM اکاؤنٹ کے مخصوص تقاضوں کو معلوم کرنے کے لئے FXTM لیوریج اور مارجن کیلکولیٹر کا استعمال کر سکتے ہیں۔

CFD منڈیاں

CFDs کو بہت سارے آلات پر ٹریڈ کرنے کے لئے منڈیوں میں FXTM کے ساتھ داخل ہوں۔ FXTM کے ساتھ آپ ٹریڈ کر سکتے ہیں:

اشیائے تجارت CFDs

  • یو کے برینٹ آئل (اسپاٹ)
  • امریکی خام آئل (اسپاٹ)
  • امریکی قدرتی گیس (اسپاٹ)

اشاریے CFDs

  • GDAX (Dax 30)
  • AUS200 (آسٹریلیاں 200)
  • ND100m (US Tech 100 – مِنی)
  • UK100 (UK100)
  • SP500m (US SPX 500 – منی)

اسٹاک CFDs

  • Amazon
  • Alibaba
  • Apple
  • Microsoft
  • امریکن ایکسپریس

CFD ٹریڈنگ اکاؤنٹس

FXTM کے پاس CFD ٹریڈنگ کے لئے پیشکش پر متعدد ٹریڈنگ اکاؤنٹس موجود ہیں۔ یہ ابتداء کرنیوالوں اور ایڈوانس ٹریڈرز دونوں کے لئے یکساں طور پر موزوں ہیں، اور مسابقتی لیوریج اور مارجن کے تقاضوں کی ایک صف بندی کے ساتھ آتے ہیں۔ ہر ایک مرکزی اکاؤنٹ کی قسم کے بارے میں ذیل میں مزید معلومات حاصل کریں:

معیاری اکاؤنٹ

  • سخت اسپریڈز
  • فوری عملدرآمد
  • پیش بندی قابل اجازت

سینٹ اکاؤنٹ

  • سخت اسپریڈز
  • فوری عملدرآمد
  • کوئی کمیشن نہیں

اسٹاکس CFDs اکاؤنٹ

  • 120+ امریکی شیئرز
  • فوری عملدرآمد
  • کوئی کمیشن نہیں

ECN زیرو اکاؤنٹ

  • سخت فلوٹنگ اسپریڈز
  • کوئی کمیشن نہیں
  • منڈی عملدرآمد

FXTM پرو اکاؤنٹ

  • کوئی کمیشن نہیں
  • منڈی عملدرآمد
  • کسی آخری نظر قیمت تعین نہیں

FXTM ڈیمو اکاؤنٹ

  • فرضی پیسوں کے ساتھ ٹریڈ کریں
  • منڈی کی اصل شرائط کے تحت مشق کریں
  • خطرے سے پاک ماحول
لائیو اکاؤنٹ کھولیں

آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ ہم منفی بیلنس تحفظ کے ساتھ آپ کا احاطہ کرتے ہیں۔

CFD ٹریڈنگ پلیٹ فارمز

آپ کی CFD ٹریڈنگ حکمت عملی کو آگے بڑھانے میں مدد کے لئے MT4 اور MT5 جدید ترین چارٹس اور ٹولز کے ساتھ مکمل ہیں۔ FXTM کے ساتھ، آپ شیئرز، اشاریے، اشیائے تجارت اور کرپٹو کرنسیوں میں CFDs ٹریڈ کرنے کے لئے صنعت کے سب سے مقبول پلیٹ فارمز کا استعمال کر سکتے ہیں۔

MetaTrader آپ کو ہموار، صارف دوستانہ CFD ٹریڈنگ تجربہ فراہم کرنے کے لئے اپ ڈیٹ شدہ ٹولز کے ساتھ مکمل ہے۔ دریافت کریں کہ جدید ترین خصوصیات کس طرح آپ کی منڈی کی تفہیم اور تجزیہ کو بہتر بنا سکتی ہیں۔

آپ اپنے موبائل سے FXTM ٹریڈر کے ساتھ بھی ٹریڈ کر سکتے ہیں۔ یہ انقلابی سرمایہ کاری ایپ آپ کو اپنے ہتھیلی سے منڈیوں تک رسائی کے قابل بناتی ہے، چاہے آپ جہاں بھی جا رہے ہوں۔ اپنی ٹریڈز کو سیکنڈوں میں منظم کرنے، اپنے ٹریڈنگ اکاؤنٹس دیکھنے اور براہ راست کرنسی کی شرحوں تک رسائی حاصل کرنے کے لئے آج ہی ڈاؤن لوڈ کریں۔

ٹریڈنگ ٹولز

ماہر مشیران

ماہر مشیران ایسے پروگرام ہیں جو منڈیوں میں ٹریڈ کرنے کے لئے الگورتھمز کا استعمال کرتے ہیں۔ وہ ان پیرامیٹرز کا ردعمل دیتے ہیں جنہیں آپ اپنی طرف سے ٹریڈنگ ہدایات بھیجنے کے لئے طے کرتے ہیں۔ اس سے آپ کا وقت بچ جاتا ہے – آپ کو کسی اثاثہ پر اپنی پوزیشن دستی طور پر کھولنے، نظر ثانی کرنے یا بند کرنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ یہ ایک اور طریقہ ہے کہ MetaTrader پلیٹ فارم آن لائن ٹریڈنگ کو مصروف شیڈول میں فٹ ہونے کے قابل بناتا ہے۔

معاشی کیلنڈر

معاشی کیلنڈر بنیادی تجزیہ کے لئے ایک ناگزیز ٹول ہے۔ یہ ٹول قیمت چارٹ پر واضح طور پر 500 سے زیادہ اشاریے اور معاشی واقعات دکھاتا ہے۔ کلاں اقتصادی انڈیکیٹرز کو حقیقی وقت میں اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے، جس کا مطلب ہے کہ آپ ہر وقت منڈی کی نبض پر اپنی انگلی رکھ سکتے ہیں۔

حکمت عملی ٹیسٹر

حکمت عملی ٹیسٹر ٹریڈرز کو اپنی ٹریڈنگ حکمت عملی کا اندازہ لگانے اور پلیٹ فارم کے ماہر مشیروں کو بہتر بنانے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ ٹول 40 سے زیادہ خصوصیات کی جانچ کر سکتا ہے اور ایک جامع رپورٹ جاری کر سکتا ہے۔

تجزیاتی ٹولز

ٹریڈرز، گان، فیبونیکی اور ایلیٹ ویو ٹولز سمیت 46 اشیاء کے وسیع انتخاب سے ٹریڈر منتخب کر سکتے ہیں۔

CFD فراہم کنندگان کی ہسٹری

CFD فراہم کنندگان ٹریڈرز کو مختلف مارجن کے تقاضوں، اکاؤنٹ کی اقسام اور ٹریڈنگ پلیٹ فارم کے ساتھ آن لائن منڈیوں تک رسائی حاصل کرتے ہیں۔ CFD فراہم کنندگان خاصی جدید ایجاد ہیں – یہ انسٹرومنٹ صرف 1990کے آخر سے خوردہ کلائنٹس کے لئے دستیاب رہا ہے۔ تاہم انہوں نے جلد ہی زور پکڑ لیا۔ آن لائن CFD فراہم کنندگان نے ٹریڈرز کے لئے بہت سے نئے امکانات کا دروازہ کھول دیا، جس میں ان کے پورٹ فولیو میں ماخوذ کا اضافہ ہونا شامل ہے۔ آج لندن اسکول آف اکنامکس نے تعین کیا ہے کہ CFD ٹریڈنگ کو یوکے میں تمام اسٹاک مارکیٹ ٹریڈز کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ شمار کیا جاتا ہے۔

ایک CFD بروکر کا انتخاب کرنا

جب CFD ٹریڈ کرنے کے لئے کسی بروکر کا انتخاب کرنے کی بات آتی ہے، تو صحیح انتخاب کرنا اہم ہے۔ ٹریڈرز کو ایسے بروکرز کی تلاش کرنی چاہئے جو باضابطہ، محفوظ اور تجربہ کار، بشمول FXTM کی طرح ایوارڈ یافتہ بروکرز ہوں۔ کچھ ایسی خاصیتیں ہیں جو FXTM کو دیگر ہجوم سے ممتاز کرتی ہیں:

CFDs ٹریڈنگ کے فوائد

سرمایہ کار CFDs کو معاہدوں سے وابستہ فوائد کے وسیع سلسلے کی وجہ سے انتخاب کرتے ہیں۔ بنیادی اثاثہ کو نہ خرید کر، ٹریڈر روایتی ٹریڈنگ سے وابستہ کئی اخراجات سے بچ سکتے ہیں۔

زیادہ لیوریج

بروکرز عام طور پر دیگر روایتی مالیاتی انسٹرومنٹس کے مقابلے میں زیادہ لیوریج کے ساتھ CFDs کی پیشکش کرتے ہیں۔ FXTM 1:1000* تک کے لیوریج کی پیشکش کرتا ہے جو ٹریڈرز کے ممکنہ منافعوں کو بڑھا سکتا ہے۔ CFDs کے کم مارجن کے تقاضوں کا مطلب مجموعی طور پر زیادہ سے زیادہ کا ممکنہ حصول – تاہم، ٹریڈرز کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ لیوریج، بلاشبہ، نقصانات کو اور ساتھ میں منافع کو بھی بڑھا سکتا ہے۔

طویل اور مختصر پوزیشن لینا

CFDs ٹریڈرز کو انسٹرومنٹس پر طویل اور مختصر دونوں پوزیشنیں لینے کی صلاحیت فراہم کرتا ہے۔ چونکہ بنیادی اثاثے کو اصل میں نہیں خریدا جاتا ہے، ٹریڈرز کے پاس زیادہ لچک ہوتی ہے اور وہ اضافی اخراجات کی فکر کیے بغیر CFD ٹریڈنگ انسٹرومنٹس کو مختصر کر سکتے ہیں۔

ٹریڈنگ مواقع کا مکمل سلسلہ

بیشتر بروکرز منڈیوں کے ایک وسیع سلسلہ پر CFDs کی پیشکش کرتے ہیں۔ CFDs ٹریڈنگ میں، آپ FXTM کے ساتھ اشیائے تجارت، اشاریے اور کرپٹو کرنسی منڈیوں میں داخل ہو سکتے ہیں – اور ہر ایک سے وابستہ مواقع اور فوائد سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں۔

CFDs ٹریڈنگ کے نقصانات

اگرچہ CFDs کے بہت سارے فوائد ہیں، لیکن کچھ ایسے نقصانات بھی ہیں جن کے بارے میں ٹریڈرز کو اپنے ٹریڈنگ انسٹرومنٹ کا فیصلہ کرتے وقت دھیان میں رکھنا چاہئے۔

اسپریڈ ادائیگیاں

اگرچہ CFDs ٹریڈرز کو روایتی ٹریڈنگ کے بہت سے اخراجات سے بچاتا ہے، CFD ٹریڈرز کو اسپریڈز کی قیمت کی ادائیگی کرنی ہوتی ہے۔ CFD ٹریڈرز کو داخلی اور خارجی پوزیشنز پر اسپریڈ کی ادائیگی کرنی ہوتی ہے، جس کا مطلب ہے کہ معمولی منافع کمانا ممکنہ طور پر مشکل ہے۔ اسپریڈ کی لاگت کو CFD ٹریڈنگ کے نتیجے میں شمار کردہ منافع اور نقصانات میں منقسم کرنا چاہئے۔

خطرات

CFDs خطرات کے بغیر نہیں آتے ہیں۔ ان انسٹرومنٹس کو ٹریڈ کرنا خطرناک اور تیز رفتار ہو سکتا ہے، اور ٹریڈرز کو خیال رکھنا چاہئے کہ انہوں نے ایک مکمل خطرے کو منظم کرنے کی حکمت عملی کو لاگو کیا ہوا ہے۔ اسٹاپ نقصان آرڈرز لاگو کرنے سے ممکنہ نقصانات کو کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے، لیکن خطرات کو مکمل طور پر ختم نہیں کرتا ہے۔

CFDs پر ٹیکس کیسے لگایا جاتا ہے؟

ٹیکس کے سلسلے میں، CFDs پر ادائیگی کرنے کے لئے کوئی اسٹامپ محصول نہیں ہے کیوںکہ بنیادی اصل میں نہیں خریدا جاتا ہے۔ تاہم، حاصلات سرمایہ ٹیکس پھر بھی لاگو ہوتا ہے۔ مجموعی طور پر، ٹیکس ان علاقوں میں سے ایک کی نمائندگی کرتا ہے جہاں CFDs روایتی ٹریڈنگ کے مقابلے میں ٹریڈرز کے اخراجات کو بچاتے ہیں۔

کیا چیز ایک CFD ٹریڈر کو کامیابی بناتی ہے؟

کیا چیز ایک CFD ٹریڈر کو کامیابی بناتی ہے؟ FXTM میں، ہمیں یقین ہے کہ ایک کامیاب ٹریڈر ایک تعلیم یافتہ ٹریڈر ہوتا ہے۔ ٹریڈرز جو منڈیوں کے بارے میں ٹھوس تفہیم حاصل کرتے ہیں اور پوری طرح سے تحقیق کردہ ٹریڈنگ حکمت عملی تیار کرتے ہیں ان کے لئے امکان ہے کہ وہ براہ راست منڈیوں میں حاصل کرنے کے لئے زیادہ تیار ہوں گے۔ یہی وجہ ہے کہ ٹریڈرز کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ اپنی ذاتی ٹریڈنگ حکمت عملی بنانے میں مدد کے لئے تعلیمی وسائل سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں۔ ٹریڈنگ کے اہم فیصلوں پر جذبات کے اثرات کو کم سے کم کرنے کے لئے حکمت عملی تیار کرنا خاص طور پر اہم ہے۔

کے مفت تعلیمی ذرائع یہاںملاحظہ کریں۔

CFD ٹریڈنگ حکمت عملیاں

CFDs ٹریڈنگ کرتے وقت ذہن میں رکھنے کے لئے بہت ساری مشہور حکمت عملیاں ہیں۔

سونگ ٹریڈنگ حکمت عملی

سونگ ٹریڈنگ کے ساتھ آپ ایسے اثاثوں کو تلاش کر رہے ہوں گے جس میں ممکنہ طور پر قلیل مدتی قیمت حرکات ہوں گی جن سے آپ استفادہ کر سکتے ہیں۔ اپنی پوزیشن کو رات بھر چھوڑنا زیادہ خطرہ کو اپنی جانب متوجہ کرتا ہے جس کی وجہ آپ کی توجہ کہیں اور ہونے کے دوران غیر متوقع واقعات سے مندی کا متاثر ہونا ہے۔ مزید معلوم کریں۔

ڈے ٹریڈنگ حکمت عملی

جیسا کہ نام سے پتہ چلتا ہے، ڈے ٹریڈر دن کے دوران میں ٹریڈز کھولتے اور بند کرتے ہیں، عام طور پر صرف چند گھنٹوں کے لئے پوزیشن کو تھام کر رکھتے ہیں۔ ڈے ٹریڈنگ اس خطرے کو ختم کرتی ہے جو اس وقت پیدا ہوتا ہے جب آپ رات بھر کسی پوزیشن کو کھلا چھوڑ دیتے ہیں۔ مزید معلوم کریں</91>۔

اسکیلپنگ ٹریڈنگ حکمت عملی

اسکیلپ ٹریڈرز ایک دن میں قیمت کی حرکات کو ہدف بناتے ہیں اور اس کا مقصد بہت معمولی اور زیادہ بار بار منافع کمانا ہوتا ہے۔ وہ عام طور پر صرف چند سیکنڈوں یا منٹوں کے لئے پوزیشنز کو تھامتے ہیں اور مروجہ رجحان کے ساتھ ٹریڈنگ کرتے وقت چھوٹے چھوٹے مواقع سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔ مزید معلوم کریں۔

عالمی، ایوارڈ یافتہ بروکر کے ساتھ CFDs ٹریڈ کریں۔ آج ہی اپنا اکاؤنٹ کھولیں۔

لائیو اکاؤنٹ کھولیں

آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ ہم منفی بیلنس تحفظ کے ساتھ آپ کا احاطہ کرتے ہیں۔

*لیوریج کلائنٹ کے علم اور تجربے کی بنیاد پر پیش کیا جاتا ہے

Scroll Top