CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 77% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

MetaTrader 4

MetaTrader 4 کے بارے میں

MetaTrader 4، جسے بڑے پیمانے پر MT4 کے نام سے جانا جاتا ہے، MetaQuotes سافٹ ویئر کی طرف سے تیار کردہ الگ آزادانہ کام کرنیوالا آن لائن ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے۔ FXTM کے ذریعے MT4 پر ٹریڈنگ سے سلسلہ وار منڈیوں اور بشمول غیرملکی تبادلہ، اشیائے تجارت، CFDs اور اشاریے، سینکڑوں مختلف مالیاتی انسٹرومنٹس تک رسائی حاصل ہوتی ہے۔ اسے ڈاؤن لوڈ کرنا مکمل طور پر مفت ہے اور یہ آپ کو ہر شے مہیا کرتا ہے جس کی آپ کو منڈیوں کا تجزیہ کرنے اور اپنے ٹریڈز دونوں، کو منظم کرنے کیلئے ضرورت ہو سکتی ہے۔

MetaTrader 4 پلیٹ فارم پڑھنے میں آسان، متعامل چارٹس پیش کرتا ہے جو آپ کو حقیقی وقت میں مارکیٹوں کی نگرانی اور تجزیہ کرنے کی سہولت دیتے ہیں۔ آپ کو 30 سے ​​زائد تکنیکی اشاروں تک بھی رسائی حاصل ہو گی جو آپ کو داخلے اور اخراجی راستوں کے لئے منڈی کے رجحانات اور سگنلز کی نشاندہی کرنے میں مدد کر سکتے ہیں۔

MT4 کے دیگر فوائد میں اس کا طاقتور سیکیورٹی سسٹم اور کثیر آلات کی فعلیتی شامل ہے، جو آپ کو پورے اعتماد اور آپ کی سہولت کے ساتھ ٹریڈ کرنے کے اہل بناتی ہے۔ متعدد اکاؤنٹس رکھنے والے ٹریڈرز کیلئے، ہم آسان انتظام اور آپ کی حتمی سہولت کیلئے MT4 پر ملٹی اکاؤنٹ منیجر (MAM) کی بھی پیشکش کرتے ہیں۔

آپ اس انتہائی جدید پلیٹ فارم کو FXTM کی شاندار مصنوعات اور خدمات کے ساتھ یکجا کرتے ہوئے آج ہی بہتر ٹریڈنگ دریافت کریں۔

MQL4

MetaQuotes لینگوئج 4، یا MQL4، ایک مفید اور موثر پروگرامنگ زبان ہے جسے ٹریڈنگ کی حکمت عملیاں تیار کرنے کیلئے پلیٹ فارم پر استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ ٹریڈرز کو ان کے خود کے ماہر مشیروں، حسب ضرورت اشارے اور دیگر انفرادی ایسی خصوصیات تیار کرنے کی اجازت دیتا ہے جنہیں ٹریڈنگ آرڈرز کو منظم کرنے کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

یہ ماہر مشیر، جنہیں ٹریڈنگ روبوٹس بھی کہا جاتا ہے، کو مارکیٹ تجزیہ اور خودکار ٹریڈز دونوں کرنے کیلئے تیار کیا جا سکتا ہے – جو آپ کو خود سے ساری محنت کرنے سے بچاتا ہے!

MT4 پر مجموعی طور پر 9 مختلف ٹائم فریمز ہیں، جس کا مطلب ہے کہ آپ اپنے لئے موزوں وقت کی مدت میں قیمت میں ہونے والی حرکات کا تعاقب کر سکتے ہیں۔

  • کیا طویل مدتی ٹریڈنگ حکمت عملی کا استعمال کر رہے ہیں؟ پورے مہینے کے دوران میں اپنے پسندیدہ انسٹرومنٹ کے طرزعمل کو فالو کریں
  • کیا کسی پوزیشن کو بند کرنے کیلئے تیار ہیں اور اچانک اتار چڑھاؤ کی توقع ہے؟ 1 منٹ کے ٹائم فریم کے ساتھ اپنی توجہ مرکوز رکھیں۔ یہ تمام آپ کی ترجیح کے بارے میں ہے

Metatrader 4 ایپ برائے موبائل ٹریڈنگ

موبائل پر MT4 کے آغاز نے منڈی کے تجربے میں انقلاب برپا کر دیا ہے کیونکہ ٹریڈرز اب روایتی لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر تک محدود نہیں رہے ہیں۔ اس کے بجائے، آپ اپنے اینڈرائیڈ یا آئی فون پر صرف چند تھپتھپاہٹ کے ساتھ برق رفتار سے منڈی کی حرکات پر ردعمل کر سکتے ہیں۔ یہ، مالیاتی منڈیوں کی 24/5 نوعیت کے ساتھ مل کر، مصروف سرمایہ کار کیلئے بہترین ہے۔

آپ کو دوران سفر، کہیں بھی جاتے ہوئے ٹریڈ کرنے کی ضرورت ہے؟  تو حقیقی ٹریڈنگ کی آزادی کا تجربہ کرنے کے لئے اپنے موبائل آلہ پر MT4 ڈاؤن لوڈ کریں۔

آپ جہاں بھی ہوں اور جو بھی کر رہے ہوں منڈی تک لامحدود رسائی سے لطف اندوز ہونے کیلئے کسی مقبول اینڈرائیڈ سے چلنے والے سسٹم پر MT4 ڈاؤن لوڈ کریں۔ موبائل اور ٹیبلٹ دونوں پر دستیاب، اینڈرائیڈ کیلئے MT4 ٹریڈ کرنے کیلئے اسے پہلے سے کہیں زیادہ باسہولت بنا دیتا ہے۔

اس کی خصوصیات میں سے کچھ میں یہ شامل ہیں:

  • فوری حقیقی-وقت نرخ
  • متعدد ٹائم فریمز
  • 3 چارٹ اقسام
  • حقیقی وقت متعامل چارٹس
  • تمام ٹریڈ آرڈرز دستیاب ہیں
  • عملدرآمد کے تمام موڈز دستیاب ہیں
  • 30 سے زائد تکنیکی اشارے
  • ٹریڈنگ ہسٹری

سسٹم کے تقاضے:
اینڈرائیڈ 2.1 یا بعد کا، 3G/Wi-Fi

Metatrader 4 ایپ برائے اینڈرائیڈ

اپنے آئی فون یا آئی پیڈ سے ٹریڈ کرنے کو ترجیح دیں؟ iOS کیلئے MT4 کو ایپل ایپ اسٹور سے براہ راست ڈاؤن لوڈ کریں اور اپنا منڈی کا سفر شروع ہونے دیں! مالیاتی منڈیوں اور آپ کیلئے موزوں جگہ تک بیک وقت رسائی حاصل کریں اور مکمل آسائش کے ساتھ اپنی ٹریڈنگ سرگرمی کو منظم کریں۔

MT4 کی خصوصیات میں یہ شامل ہیں:

  • ضرورت کیمطابق گرافکس
  • تمام ٹریڈ آرڈرز دستیاب ہیں
  • عملدرآمد کے تمام موڈز دستیاب ہیں
  • حقیقی وقت نرخ
  • اعلٰی سیکیورٹی نظام
  • 3 چارٹ اقسام
  • 30 سے زیادہ تکنیکی اشارے

سسٹم کے تقاضے:
iOS 4.0 یا بعد کا، 3G/Wi-Fi

MetaTrader 4 برائے iOS

MetaTrader 4 WebTrader

اس بدیہی ویب پر مبنی ٹریڈنگ سولوشنز کے ساتھ، آپ کا MT4 پر ٹریڈ کرنا کہیں زیادہ آسان ہے۔ آپ کو بس انٹرنیٹ کنکشن کی ضرورت ہے — کوئی سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کرنے کی ضرورت نہیں! بس اپنے FXTM اکاؤنٹ میں لاگ ان کریں، اپنا پسندیدہ براؤزر منتخب کریں اور آپ شروع کرنے کیلئے تیار ہیں۔

تجربے کیلئے MT4 ویب ٹرمینل ابھی لانچ کریں:

  • مالیاتی منڈیوں تک فوری رسائی حاصل کریں
  • چھ مختلف براؤزرز کے ساتھ مطابقت پذیری
  • ایڈوانسڈ تجزیہ ٹولز
  • مارکیٹ واچ میں حقیقی وقت نرخ
  • ڈائنامک سیکیورٹی سسٹم
  • 9 چارٹ ٹائم فریمز
  • 20+ زبانوں میں دستیابی

ذہن میں رکھیں — کوئی بھی ڈاؤن لوڈ کم فوائد کے مساوی نہیں ہوتا ہے! آپ انہی اعلٰی ٹولز اور فوائد سے لطف اندوز ہوں گے جیسے آپ ڈیسک ٹاپ اور موبائل ایپ ورژن کے ساتھ ہوتے ہیں۔

معاونت کردہ براؤزرز: Internet Explorer 11*, Microsoft Edge 12*, Mozilla Firefox 34*, Google Chrome 43*, Safari 8*, Opera 32*
*اور بالا

مکمل تکنیکی تجزیہ ٹول کٹ حاصل کرنے کیلئے کمپیوٹر پر MetaTrader 4 ڈاؤن لوڈ کریں۔ چاہے آپ فاریکس، اشیائے تجارت یا اشاریے کی ٹریڈنگ کر رہے ہوں، MT4 پلیٹ فارم آپ کو بیک آفس رپورٹنگ فنکشنز اور فرنٹ اینڈ ٹرمینلز دونوں کی پیشکش کرتا ہے۔ تیز، بدیہی اور صارف دوستانہ، MT4 کے پاس ہر وہ چیز متاثر کن انداز میں موجود ہے جس کی آپ کو منڈیوں میں تلاش کرنے کی ضرورت ہے۔

کمپیوٹر کیلئے MT4 کے فوائد میں یہ شامل ہیں:

  • ماہر مشیروں کے ساتھ مکمل پہل کار خودکار ٹریڈنگ کا نظام
  • ٹریڈنگ سگنلز
  • متعدد ٹائم فریمز
  • 30 سے زائد تکنیکی اشارے
  • ڈائنامک سیکیورٹی سسٹم
  • کثیر-کرنسی/زبان معاونت
  • MQL4

سسٹم کے تقاضے:
Windows Vista/7/8

MetaTrader 4 ایپ برائے PC

کیا آپ میک صارف ہیں؟ MT4 پلیٹ فارم کو براہ راست اپنے لیپ ٹاپس یا کمپیوٹرز پر کچھ آسان مراحل میں ڈاؤن لوڈ کریں اور ٹریڈنگ شروع کریں۔ اپنی جدید خصوصیات کے ساتھ، ڈائنامک سیکیورٹی سسٹم اور تکنیکی تجزیہ ٹولز کی کثیر تعداد کے ساتھ، MT4 حتمی ٹریڈنگ پلیٹ فارم ہے۔

لطف اندوز ہونا شروع کرنے کیلئے تیار ہو جائیں:

  • حقیقی وقت نرخ
  • تفصیلی متعامل قیمت چارٹس
  • ٹریڈنگ سگنلز
  • کثیر کرنسی/زبان کی معاونت
  • 30 سے زیادہ تکنیکی اشارے
  • MQL4
  • غیرمعمولی سیکیورٹی سسٹم

سسٹم کے تقاضے:
Mac (OSx)

MetaTrader 4 برائے iOS

MT4 پر FXTM کے ساتھ لامتناہی مواقع تلاش کریں

اگر آپ صنعت کے پسندیدہ پلیٹ فارم کی دریافت شروع کرنے کیلئے تیار ہیں، تو انتخاب کریں اور آج ہی اپنے ٹریڈنگ سولوشنز تک رسائی حاصل کریں!


کیا تھوڑا غیریقینی محسوس کر رہے ہیں کہ کیا انتخاب کریں؟

ہماری کسٹمر سپورٹ ٹیم سے رابطہ کریں جسے مدد کرنے میں کہیں زیادہ خوشی محسوس ہوگی۔

کیا پہلے سے کسی دوسرے بروکر کے ساتھ MetaTrader 4 استعمال کر رہے ہیں؟ کوئی مسئلہ نہیں! FXTM پر منتقل ہونا تیز اور آسان ہے — ایک عالمی ایوارڈ یافتہ ٹیم کے ساتھ بہتر ٹریڈنگ دریافت کرنے کیلئے منٹوں میں سائن اپ کریں۔

Scroll Top