CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 77% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

بہترین تجارتی شرائط

ہر تاجر کے لیے بہترین تجارتی شرائط

مقررہ لیوریج

ایک ذمہ دار بروکر کے طور پر، ہم ٹریڈنگ میں آپ کے علم اور تجربہ کی سطح کے مطابق، جس کا اندازہ موزونیت تشخیص کی مدد سے لگایا جاتا ہے، کے مطابق، آپ کے لیوریج (آپ کی خریداری کی طاقت سے متعلق لین دین کے سائز کے طور پر اظہار کردہ) کا تعین کرتے ہیں۔ ہمیشہ یاد رکھیں، کہ لیوریج اور/یا مارجن کے تقاضے آپ کی رہائش کے ملک کے لئے قابل اطلاق ضوابط کے نتیجہ کے طور پر تبدیلی کے تابع ہو سکتے ہیں۔

لیوریج آپ کو نسبتاً چھوٹی رقم جمع کراتے ہوئے، بڑے والیوم کو ٹریڈ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔ یہ کئی گنا منافع کے لئے مواقع فراہم کرتا ہے، بیک وقت، کئی گنا نقصانات کا امکان بھی موجود ہوتا ہے۔

 

تنگ اسپریڈز

فاریکس بروکر کا انتخاب تنگ اسپریڈز کی بنیاد پر ہوتا ہے۔ تجارت کے ابتدائی اخراجات کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ کتنے کم یا کتنے زیادہ اسپریڈز آفر کیے جا رہے ہیں، تو یہ حقیقت کہ ہم آپ کو تنگ ترین اسپریڈز پیش کرتے ہیں یہاں تک کہ 0.1 پپس٭ سے شروع ہونے والے اسپریڈز بھی، آپ کو ابتدا سے ہی فائدہ پہنچاتی ہے۔
٭اکاؤنٹ کی قسم اور مارکیٹ کی صورتحال پر منحصر۔

فوری عمل درآمد

آپ کی ٹرانزیکشنز پر یہاں فوری عمل درآمد ہو جاتا ہے ForexTime (FXTM) جو کہ اس بات کی یقین دہانی کراتا ہے کہ آپ کو بہترین دام ملیں اور کوئی تاخیر آپ کی تجارتی سرگرمی میں مداخلت نہ کر سکے۔

No Dealing Desk (NDD)

NDD* تکنالوجی ہمیں کئی لیکویڈیٹی فراہم کرنے والوں کے ساتھ بیک وقت کام کرنے کی اجازت دیتی ہے تاکہ ہم بہترین بولی اور قیمتِ مانگ فراہم کر سکیں۔ اس تکنالوجی کے ذریعے ہم گہری انٹر بینک لیکویڈیٹی فراہم کرتے ہیں اور آپ کو ایسے داموں تک براہِ راست رسائی دیتے.
٭اکاؤنٹ کی قسم اور مارکیٹ کی صورتحال پر منحصر۔

خودکار تجارت

خود تجارت کے ساتھ، جسے اس کے علاوہ algorithmic تجارت کے نام سے بھی جانا جاتا ہے، تاجر تجارت کی حکمتِ عملی بناتا ہے یا پھر کسی اور کی تجارتی حکمتِ عملی استعمال کرتا ہے اور پھر یہ حکمتِ عملی خودکار تجارتی سسٹم جیسے کہ ماہر مشیر جیسا سسٹم اپنا لیتا ہے۔ یہ سسٹم آپ کے لیے خود بخود تجارت شروع کر دیتا ہے اس حکمتِ عملی کی بنیاد پر جو آپ نے پہلےاستعمال کی ہوتی ہے اور اس طرح یہ آپ کی تجارتی سرگرمی کو خودکار بناتا ہے۔ اس سسٹم کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ تاجر تھوڑی دیر کے لیے ادھر ادھر بھی ہو جائے تو کوئی موقع ہاتھ سے نکل نہ سکے۔ منافع جب بھی بنتا رہے گا جب آپ سو رہے ہونگے کیونکہ آپ نے اپنا تجارتی algorithm اس سسٹم میں ڈال رکھا ہے۔ یہ بات ذہن میں رکھنا ضروری ہے کہ روایتی تجارت کی طرح خودکار تجارت میں بھی نقصانات ہو سکتے ہیں۔

Scroll Top