CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 77% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

ForexTime ایونٹس

جسطرح ForexTime (FXTM) مستقل مستحکم ہوتا جارہا ہے اور پوری دنیا میں پھیلتا جا رہا ہے، اُسی طرح معاشی، سماجی اور سقافتی ایونٹس میں ہماری شرکت اور تعاون بھی بڑھ رہا ہے۔ مختلف قسم کے ایونٹس اور سرگرمیوں میں ہماری شرکت نہ صرف اس انڈسٹری میں ہمارے متحرک کردار کی نمائندگی کرتی ہے , بلکہ اس معاشرے میں بھی جس میں ہم رہتے ہیں۔

Shanghai Money Fair 2014
اختتام

ForexTime شنگھائی 2014 منی میلے میں

ForexTime (FXTM) انتہائی مسرت کے ساتھ رواں برس شنگھائی منی میلے 2014 میں دوسری مرتبہ شرکت کا اعلان کر رہا ہے!

Trading Point Expo Barcelona
اختتام

بارسیلونا ٹریڈنگ پوائنٹ نمائش

ForexTime (FXTM) بارسیلونا ٹریڈنگ پوائنٹ میں شرکت پرفخریہ اعلان کرتا ہے جو کہ یورپ کی اہم ترین کاروباری نمائش میں شمار کی جاتی ہے۔ رواں برس اس نمائش میں بطور سلور اسپانسر اپنے شراکت داری پروگرامز دکھانے کے بنیادی نکتے کے ساتھ شامل ہوا گیا جس کا مقصد انٹروڈیوسرز اور...

iFX Expo 2014 After Party
اختتام

iFX نمائش قبرص

رواں برس 27 سے 29 مئی کے دوران iFX EXPO ایک بار پھر Limassol کے Grand Resort Hotel میں منعقد کی گئی ۔ ForexTime (FXTM) نے 28 مئی کو Breeze Lounge میں iFX EXPO آفٹر پارٹی کی اسپانسرشپ کر کے دن کا اختتام فن و موسیقی کے شاندار مظاہرے کے ساتھ کیا

Scroll Top