CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 77% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

فاریکس فرہنگ

صنعت کی سب سے اہم اصطلاحات کی وضاحت کی

فاریکس کی صنعت بے شمار تعریفوں سے بنی ہے اور راستے میں ان میں سے کچھ بھول جانا آسان ہے۔ لیکن چونکہ کوئی فاریکس تعلیم فاریکس کی اصطلاحات کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتی ہے، ہم نے ایک مرتب کی ہے جس کا مقصد ممکنہ آسان ترین انداز میں اہم تعریفوں کی وضاحت کرنا ہے۔ اس طرح، آپ کبھی بھی پریشان یا الجھن میں نہیں ہوں گے!

A

جب ایک بینک یا فنانشیل ادارہ ایک گاہک سے فاریکس معاہوں پر ایکسپوز ہوتا ہے۔

قیمت جس پر ایک ٹریڈر ایک مالیاتی انسٹرومنٹ کو خریدنا قبول کرتا ہے۔

قیمت رکھنے والی شے۔

B

وہ قیمت جس پر ملک کا مرکزی بینک ملک کے مقامی بینکس کو پیسے ادھار دیتا ہے۔

کرنسی جوڑے میں، جوڑے کی پہلی کرنسی بیس کرنسی کہلاتی ہے۔ مثال کے طور پر، USD/JPY جوڑے میں USD بیس کرنسی ہے۔

جب بعض سیکوریٹییز اثاثوں یا مارکیٹس کی قیمت کمی کی طرف مائل ہو رہی ہو۔

وہ دام جس پر ایک تاجر سیکورٹی بیچنے کے لیے تیار ہوتا ہے۔

جب کچھ سیکوریٹیز، اثاثوں یا مارکیٹوں کے دام چڑھ رہے ہوں۔.

بیان کردہ دام پر یا اس سے نیچے ٹرانزیکشن پر عمل کرنے کا آرڈر۔ یہاں لفظ 'لمٹ' بیان کردہ دام کی طرف اشارہ کررہا ہے۔

C

جب ایک سرمایہ دار کم سودی شرح پر ادھار لیتا ہے تاکہ وہ اثاثے خرید سکے جو زیادہ سودی شرح دے سکتے ہوں۔

قطع نظر اس کے کہ پوزیشن چھوٹی تھی یا بڑی - جب پوزیشن بند کر دی جاتی ہے تو ٹرانزیکشن مکمل ہو جاتی ہے چاہے اس پر منافع ہوا ہو یا نقصان۔

بند ہونے والی قیمت کے طور پر بھی جانی جاتی ہے، یہ وہ حتمی قیمت ہے جس پر ایک مخصوص دن، کینڈل یا دورانیے پر ایک سیکورٹی کی تجارت کی جاتی ہے۔

جب ایک کرنسی کی قیمت دوسری کی مقابلے بڑھتی ہے۔

کرنسیز کا ایک مخصوص مجموعہ جو ایک ایسی بھاری اوسط بناتا ہے جو ایک آبلیگیشن کی قیمت کی پیمائش کر سکتا ہے۔

ایک معاہدہ جو ان قیمتوں کی نشاندہی کرتا ہے جس میں ایک کرنسی ایک مقرر شدہ تاریخ پر خریدی یا بیچی جا سکتی ہے۔ فیوچر معاہدوں کا استعمال تاجر حضرات اکثر خطرات کے مخالف hedge کرنے کے لیے کرتے ہیں۔

فاریکس ٹرانزیکشن میں تجارت کی جانے والی دو مختلف کرنسیز سے بننے والا جوڑا۔ مثال : EUR/USD

D

ایک ایسا گراف جو سیکورٹی کی دن میں ہونے والی حرکات دکھاتا ہے۔

وہ تجارت جو ایک ہی دن میں کھولی اور بند کردی گئی ہو۔

ایک ایسا اکاؤنٹ جو ورچوئل یعنی مجازی پیسوں سے فنڈ کیا جاتا ہو، یہ اس لیے ہوتا ہے تاکہ تاجر کو مارکیٹوں کو سمجھنے کا موقع ملے اور وہ اپنا تجارتی پلیٹ فارم ٹیسٹ کر سکیں قبل اس کے کہ وہ live تجارتی اکاؤنٹ پر حقیقی سرمایہ کاری شروع کریں۔

ایک سیکورٹی پر لگائے گئے مختلف قیمتوں کے خرید اور فروخت کے آرڈرز کی تعداد۔

جب کسی سرمائے کی قدر گرتی ہے تو اس کے عروج اور زوال کے بیچ کی لمبائی کو ڈرا ڈاؤن کہا جاتا ہے۔

E

ایک بروکر جو اپنے صارفین کو مائعیت فراہم کنندہ گان تک براہ راست رسائی فراہم کرنے کے لیے Electronic Communication Networks (ECN) کا استعمال کرتا ہو۔

وہ ریٹ جس پر ایک کرنسی دوسری سے بدلی جا سکتی ہے۔

جب ایک تجارت شروع کی جائے اور تکمیل تک پہنچائی جائے۔

یہ اس اماؤنٹ کی طرف اشارہ کرتا ہے جو کہ کسی سیکورٹی میں انویسٹ کردی گئی ہو اور اسے مارکیٹ کی راہ دکھا دی گئی ہو۔ risk.

F

ایک آرڈر کی تکمیل۔

جب ایک سرمایہ کار کہ پاس ایک ٹرانزیکش کے لیے مخصوص رقم ہوتی ہے تو وہ فل اور کل یعنی بھرو یا ختم کرو کا آرڈر لگا دیتا ہے - اس کا مطلب کہ اگر آرڈر مطلوبہ دام پر نہیں بھرا جا رہا تو پھر اسے ختم کر دیا جائے۔

وہ قیمت جس پر ایک آرڈر مکمل ہوا۔

جب کوئی مبادلہ ریٹ فکس نہ ہو بلکہ دوسری کرنسیوں کے مقابلے میں ایک مخصوص کرنسی کی فراہمی اور مطالبے کے حساب سے اپنے آپ کو ایڈجسٹ کرتا رہے۔

ایک ڈیجٹل چارٹ جو کرنسی جوڑوں کی حرکات و سکنات کو پلاٹ کرتا ہے تاکہ سرمایہ کار کو باخبر تجارتی فیصلے لینے میں مدد کر سکے۔

ایک ایسی تجارتی حکمتِ عملی جو اس نظریے پر مبنی ہوتی ہے کہ اگر آپ کرنسی کی خرید و فروخت بہت چھوٹے سے دورانیے میں مکمل کر دینگے تو آ پ کو زیادہ منافع ہوگا بجائے اس کے کہ آپ بڑی منافع کی حرکات کا انتظار کریں۔

ایک ایسا سسٹم جو تاجروں کو کرنسی جوڑوں کی خرید و فروخت کے مناسب وقت سے متعلق اشارے دیتا ہے۔

موجودہ مبادلہ ریٹ جس پر ایک کرنسی کا جوڑا خریدا یا بیچا جا سکتا ہے۔

ایک خود کار تجارتی سافٹ ویئر جو یہ تعین کرنے کے لیے بنایا گیا ہے کہ ایک مخصوص وقت پر کرنسی جوڑوں کی خرید و فروخت ہونی چایئے یا نہیں۔

فنانشیل مارکیٹوں میں قیمتوں پر معاشی اور سیاسی حالات کا اثر (سود کے ریٹس کے اعلانات، بیروزگاری کی شرح)

G
H

سرمایہ کار hedging کو مارکیٹ کی بدتریں حرکات و سکنات سے پیدا ہونے والے خطرات سے بچانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ Hedging کا مطلب دو، ایک دوسرے کو متوازن رکھنے والے سرمائے لگانا ہے۔ اس طریقے سے قیمت کے اوپر نیچے ہونے سے پیدا ہونے والے نقصانات کو کم کیا جا سکتا ہے۔

I

بینکوں کے درمیان چھوٹی مدت کے لیے حاصل کیے گئے قرض پر چارج کیے جانے والے سود کی شرح۔

J
K
L

لیورج بروکرز کی طرف آفر کیا جاتا ہے تاکہ تاجروں کی قوتِ خرید کو بڑھایا جا سکے اور وہ کم فنڈ جمع کروانے کے باوجود بڑی حجم کی تجارت کر سکیں۔ لیورج کو تناسب کی صورت میں ظاہر کیا جاتا ہے، مثال کے طور پر اگر لیورج 1:100 ہوتا ہے تو تاجر کی قوتِ خرید 100 گنا بڑھ جاتی ہے۔

ایک مخصوص دام یا اس سے بہتر دام پر تجارت کو عمل درآمد میں لانے والا آرڈر۔

لمٹ آرڈر میں بیان کردہ مخصوص دام۔

ایک مخصوص کرنسی جوڑے کے لیے مارکیٹ میں میسر حجم۔

کرنسی پر لمبی پوزیشن لینے کا مطلب یہ ہے کہ آپ اسے خرید لیتے ہیں۔ کرنسی جوڑے میں آپ پہلی کرنسی کو خریدتے ہیں یعنی کہ بیس کرنسی کو۔

لاٹ آپ کے تجارتی آلے کی ایک معیاری تعداد ہے۔ فاریکس میں ایک لاٹ، کسی مخصوص کرنسی کے 100,000 یونٹس کے مساوی ہوتی ہے۔

M

یہ اس رقم کی طرف اشارہ کرتی ہے جو پوزیشن کھلی رکھنے کے لیے آپ کے اکاؤنٹ میں ہونی ضروری ہے۔

یہ ایک نوٹیفیکیشن ہے جو آپ کو خبردار کرتی ہے کہ آپ کو پوزیشن کھلی رکھنے کے لیے اپنے تجارتی اکاؤنٹ میں مزید پیسے جمع کرانے کی ضرورت ہے۔

اوپن پوزیشن کی وہ قدر جو موجودہ مارکیٹ ریٹس پر پوزیشن بند کرنے کے بعد ہوگی۔

تجارت کے لیے ایک آرڈر جس پر بہترین میسر قیمت پر فوری طور پر عملدرآمد ہو۔

ایک کرنسی جوڑے کے لیے موجودہ کوٹ۔

ایک مائیکرو لاٹ برابر ہوتی ہے کرنسی جوڑے میں موجود بیس کرنسی کے 1,000 یونٹس کے۔

بولی اور مانگ کے داموں کے عین بیچ کی قیمت۔

N

جب تاجروں کو انٹر بینک مارکیٹ تک براہِ راست رسائی حاصل ہو اور کوئی ڈیلنگ ڈیسک ان کی ٹرانزیکشنز کے درمیان حائل نہ ہو۔

O

کرنسی جوڑے/سیکورٹی کی بنیاد پر حاصل کی جانے والی پوزیشن جو نفع یا نقصان کے لیے ہوتی ہے۔

فاریکس تجارت کا روائیتی طریقہ یہ تھا کہ تاجر فاریکس ٹرانزیکشنز ٹیلیفون یا برقی آلات پر کرتے تھے۔

جب ایک تاجر پوزیشن کھلی رکھ کر اگلے دن تک لے جاتا ہے۔

P

پِپ پرسنٹیج ان پوائنٹ کا مخفف ہے اور یہ قیمت کا سب سے معمولی بدلاؤ ہے جو ایک مبادلہ ریٹ میں دیکھا جا سکتا ہے۔ زیادہ تر صورتوں میں کرنسی کے جوڑوں کی قیمت اعشاریہ کے 4 ہندسوں تک ہوتی ہے اور سب سے معمولی بدلاؤ اعشاریے کے اخری ہندسے میں دیکھی جا سکتی ہے۔

منافع لینے کے لیے پوزیشن بند کرنا۔

Q

کرنسی جوڑے میں موجود دوسری کرنسی کو کوٹ کرنسی کہا جاتا ہے۔ مثال کے طور پر EUR/USD میں USD کوٹ کرنسی ہے۔

R

وہ مارکیٹ جو قانون نافذ کرنے والے احکامات اور قوائد کے تحت آتی ہو تاکہ سرمایہ کاروں کو تحفظ فراہم کیا جا سکے۔

قیمت کی وہ سطح جس سے اوپر جانا کسی سٹاک یا کرنسی کے لیے مشکل ہے اور اس تک پہنچنے کے بعد وہ الٹا نیچے گرنے لگتی ہے۔

T آلات اور حکمتِ عملیاں جو تاجر فنانشیل خطرات کو ممکن حد تک کم کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

فاریکس میں رول اوور ریٹ سود کا وہ ریٹ ہوتا ہے جو تاجر یا تو ادا کرتا ہے یا حاصل کرتا ہے جب وہ ایک اوپن پوزیشن کو پوری رات کے لیے روکے رکھتا ہے (رول اوور)۔

پوزیشن کھولنے اور بند کرنے کے لیے درکار کل فنڈز۔

S

جب ایک تاجر کسی ایسی قیمت پر آرڈر پر عملدرآمد کردے جو کہ ان کے مطابق تجارت کے لیے بلکل غیر متوقع ہو۔ یہ عموماً بہت غیر یقینی حالات میں ہوتا ہے، جب تاجر مارکیٹ آرڈرز اور اسٹاپ لاس آرڈرز کا استعمال کرتے ہیں۔

ایک ایسی کرنسی جو سیاسی اور معاشی واقعات منحصر ہے نیز تیزی سے گھٹتی بڑھتی ہے اور عام طور پر غیر مستحکم ہوتی ہے۔

ایک تاجر جو زیادہ منافع کی امید میں بڑے رسک والے آلات کے ساتھ تجارت کر کے بڑے خطرے مول لیتا ہے۔

قیمت کا بہت کم عرصے میں اچانک گرنا یا بڑھنا-

کرنسی جوڑے میں بولی اور مانگ کی قیمتوں کے درمیان کا فرق۔

سیکورٹی/کرنسی کو ایک مخصوص قیمت پر پہنچنے پر خرید لینے یا فروخت کردینے کے لیے لگایا گیا آرڈر۔ یہ آرڈرز اس لیے لگائے جاتے ہیں تاکہ پوزیشن پر ہونے والے نقصان کی حد مقرر کی جا سکے۔

T

ایک ایسا آرڈر جو ایک مخصوص دام تک پہنچنے پر پوزیشن بند کر دینے کے لیے لگایا گیا ہو۔

تاجر تکنیکی تجزیات کو استعمال کرتے ہیں تاکہ مارکیٹ کی جانچ/تاریخی ڈیٹا کے ذریعے قیمتوں کا پیشگی اندازہ لگا سکیں، اس کے لیے تاجر چارٹس اور تجارتی اشارے استعمال کرتے ہیں۔

U
V

یہ مخصوص سیکورٹی/کرنسی جوڑے کی قیمتوں کے اتار چڑھاؤ میں غیر یقینی کی سطح کی طرف اشارہ کرتی ہے۔

W
X
Y

پیداوار ایک سرمائے کا منافع ہے اور عموماً شرح کی صورت میں بیان کیا جاتا ہیں۔

Z
Scroll Top