CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 77% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

FXTM کے ساتھ اسٹاک CFDs ٹریڈ کریں

دنیا کی کچھ سب سے بڑی کمپنیوں کی طرف سے اپنا اگلا موقع تلاش کریں

ٹریڈنگ شروع کریں

آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ ہم منفی بیلنس تحفظ کے ساتھ آپ کا احاطہ کرتے ہیں۔

ایپل اور علی بابا جیسے بڑے برانڈز کے شیئرز کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر ٹریڈنگ آپ کے پورٹ فولیو کو متنوع بنانے کا ایک بہت زبردست طریقہ ہے، اور آپ کو مشہور کمپنی اسٹاکس تک انہیں یکسر طور پر خریدے بغیر رسائی کی پیشکش کرتی ہے۔

آپ کے سرمایہ کاری کے اہداف چاہے جو بھی ہیں، آج کی منڈی کی کارروائی سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھائیں اور FXTM کے ساتھ اسٹاک CFDs ٹریڈنگ شروع کریں۔

اسٹاک CFDs کیوں ٹریڈ کریں؟

لیوریج کو اپنے فائدہ کے لئے استعمال کریں

آپ کے فائدے کے لئے اسپریڈز اور کمیشن

ایڈوانٹج MT5 اکاؤنٹ پر اسٹاک CFDs ٹریڈ کریں جہاں اسپریڈز بالکل ہی کم 0.1 ہیں، اور آپ سے فی لاٹ $4 کا ایک مقررہ کمیشن وصول کیا جاتا ہے – جو کاروبار میں ایک بہترین شرح ہے۔

گرتی ہوئی قیمتوں سے فائدہ

لیوریج کو اپنے فائدہ کے لئے استعمال کریں

براہ راست اسٹاک ٹریڈنگ کے برعکس، CFDs کے ساتھ آپ اپنے منافع کے امکان کو بڑھانے کے لئے لیوریج استعمال کر سکتے ہیں (جبکہ یہ بھی سمجھ لیں کہ بڑے نقصانات کا بھی امکان ہوتا ہے)۔

شفافیت اور تحفظ

گرتی ہوئی قیمتوں سے فائدہ

اسٹاک ٹریڈنگ کے برعکس، آپ اسٹاک CFDs پر مختصر پوزیشن لے سکتے ہیں اور نہ صرف بڑھتی ہوئی سے، بلکہ گرتی ہوئی اسٹاک قیمتوں سے بھی فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

اتنے کم جیسا کہ $100 کے ساتھ ٹریڈ کریں

حتمی شفافیت

FXTM کے کارکردگی کے اعداد و شمار، بشمول ری-کوٹ، سلیپیج اور آرڈر پر عملدرآمد، کی PwC کی جانب سے پڑتال کی جاتی ہے۔

CFD اسٹاک ٹریڈنگ

اسٹاک منڈیوں سے CFDs ٹریڈ کرنے سے آپ کو دنیا کی کچھ بڑی اور معروف کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ پر ٹریڈ کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے۔

بڑی کمپنی کے شیئرز

دکھائے گئے تمام ٹریڈ مارکس اپنے متعلقہ مالکان کے ٹریڈ مارکس ہیں، اور وہ ان تنظیموں کی نہ تو کوئی توثیق، نہ ہی کسی سفارش کو تشکیل دیتے ہیں۔ اس طرح کے ٹریڈ مارکس کے کسی بھی استعمال کا مطلب براہ راست یا بلاواسطہ، یہ معنی اخذ کرنا نہیں ہے کہ وہ تنظیمیں توثیق کرتی ہیں یا FXTM کے ساتھ کوئی الحاق رکھتی ہیں۔

CFD اسٹاک ٹریڈنگ کیسے کام کرتی ہے؟

ایک فرق کا معاہدہ (CFD) ایک خریدار اور فروخت کنندہ کے درمیان معاہدہ ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ فروخت کنندہ، خریدار کو اسٹاک کی موجودہ قیمت اور معاہدے کی وضاحت کیے جانے کے وقت اس کی قیمت کے درمیان فرق کی ادائیگی کرے گا۔ اسٹاکس پر CFDs ٹریڈنگ کر کے، سرمایہ کار یہ قیاس آرائی کرتے ہیں کہ آیا اسٹاک کی قیمت بڑھے گی یا گرے گی۔

CFD ٹریڈنگ کے مرکزی فوائد میں سے ایک یہ ہے کہ آپ ایک قیمت کی حرکت کی توقع پر ٹریڈنگ کر رہے ہیں، لہذا آپ کو اصل اثاثہ خریدنا نہیں ہوتا ہے۔ چونکہ آپ ایک مختصر پوزیشن لے سکتے ہیں (قیمت کے گرنے کی توقع کرنا) اور اس کے ساتھ ساتھ طویل (قیمت کے بڑھنے کی توقع کرنا)، تو آپ پھر بھی شیئر کے قدر میں گرنے سے منافع بنا سکتے ہیں — نہ کہ صرف جب یہ بڑھتا ہے۔

اس سے اسٹاک CFD ٹریڈرز کو زیادہ لچک اور منڈی کی حرکات سے کمانے کے مزید مواقع ملتے ہیں۔ اس طرح، آپ کو اسٹاک کی قیمت پر طویل یا مختصر لیتے ہوئے نقصانات کے امکان سے آگاہ ہونا چاہئیے۔

اسٹاک CFDs کیلئے ٹریڈنگ پلیٹ فارم

ایک ناقابل شکست ٹریڈنگ تجربے کے لئے FXTM کی ایوارڈ یافتہ خدمات کے ساتھ MetaTrader کی طاقت کو یکجا کریں۔

ہم صنعت کے معروف ٹریڈںگ پلیٹ فارم، MetaTrader 5 کو آپ کے لئے موزوں آپ کے پی سی، میک، موبائل یا ٹیبلٹ پر پیش کرتے ہیں۔

یہ بدیہی پلیٹ فارم ان تمام ٹولز سے لیس ہے جن کی آپ کو اپنے ٹریڈنگ امکانات کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لئے ضرورت ہے، جن میں تکنیکی اشارے، متعامل چارٹس اور ایک طاقتور سیکیورٹی سسٹم شامل ہے۔

اسٹاک CFD ٹریڈنگ ہمارے سب سے معروف قسم کے اکاؤنٹ، ایڈوانٹیج، نیز ایڈوانٹیج پلس اکاؤنٹ پر دستیاب ہے۔

ٹریڈنگ میں خطرہ ہے۔ آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔

ٹریڈنگ-پلیٹ فارمز

FXTM کے ساتھ CFD اسٹاکس ٹریڈنگ شروع کریں

لیوریج

لیوریج آپ کو اپنی قوت خرید کو بڑھانے کے قابل بناتا ہے۔ ٹریڈرز کو یہ بات ذہن میں رکھنی چاہئے کہ لیوریج آپ کے نقصانات اور اس کے ساتھ ساتھ آپ کے منافع کو بھی بڑھا سکتا ہے۔

لیوریج آپ کے علم اور تجربے کی بنیاد پر پیش کیا جاتا ہے۔

اسپریڈز

ہمارے ایڈوانٹیج ٹریڈنگ اکاؤنٹ پر، صرف 0.1 سے شروع ہونے والے مسابقتی اسپریڈز سے لطف اٹھائیں۔

اپنی سرمایہ کاری کے اہداف کے لئے سب سے موزوں ٹریڈنگ اکاؤنٹ دریافت کرنے کے لئے آج ہی ہمارا ٹریڈنگ اکاؤنٹس کا موازنہ صفحہ ملاحظہ کریں۔

ٹریڈنگ کے اوقات

ٹریڈنگ کے اوقات مختلف ہیں۔ امریکی اسٹاکس ٹریڈنگ کے گھنٹے 16:30 - 23:00 سرور وقت ہیں۔

ہانگ کانگ شیئرز ٹریڈنگ کے گھنٹے 04:30 – 11:00 سرور وقت ہیں (07:00 – 08:00 وقفے کے ساتھ)۔

مزید جانیں۔

ٹریڈنگ شروع کریں

آپ کا سرمایہ خطرہ سے دوچار ہے۔ ہم منفی بیلنس تحفظ کے ساتھ آپ کا احاطہ کرتے ہیں۔

Scroll Top