Daily Market Analysis Videos
ForexTime Forex انڈسٹری میں ماہر ہونے کی حیثیت سے کافی مشہور ہیں اور ہماری مارکیٹ ریسرچ ٹیم باقاعدگی کے ساتھ مارکیٹ کمنٹریاں پبلش کرتی ہے تاکہ تاجروں کو تازہ ترین مارکیٹ کے مواقع سے اپ ڈیٹ کیا جا سکے اور ان کی تجارتی استعداد کو پورا کیا جا سکے۔ براہِ مہربانی نوٹ کر لیں کہ تمام FXTM Market Update ویڈیوز انگریزی میں ہیں۔