CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 77% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

پالیسی اسٹیٹمنٹ

آپ کا ذاتی ڈیٹامحفوظ ہے

معلومات استعمال کرنے کی پالیسی

ForexTime (FXTM) ویب سائٹ سے حاصل کی گئی معلومات یا دیگر ذرائع استمعال کرتے وقت درج ذیل پابندیوں کا خاص خیال رکھیں:

تحفظاتی پالیسی

  1. یہ ویب سائٹ اور اس کے مواد کے حقِ تنصیفات محفوظ ہیں یعنی یہ سب کاپی رائٹ اور ذاتی جاگیر کے قوانین کے زیرِ تحت آتے ہیں۔
  2. آپ اس ویب سائٹ کا مواد استعمال نہیں کر سکتے نہ ہی اس کے اصلی متن میں کوئی تبدیلی کر سکتے ہیں جب تک کہ آپ کو ان دونوں میں سے کسی کی اجازت حاصل نہ ہو۔ . اگر آپ کو اجازت حاصل کرنے کی درخواست کرنی ہے تو برائے مہربانی ہم سے رابطہ کیجیے۔
  3. آپ اس ویب سائٹ سے مندرجات استعمال یا کی اجازت کے بغیر اصل متن میں تبدیلی نہیں کر سکتے ہیں۔ اگر آپ اجازت کی درخواست کرنا چاہتے ہیں تو، براہ کرم ۔
  4. ForexTime (FXTM) ویب سائٹ سے معلومات کاپی کرنے اور اسے انٹرنیٹ پر کہیں اور چھاپنے کی اجازت صرف تب مل سکتی ہے جب آپ اس معلومات کا ذریعہ ہیڈنگ میں ظاہر کریں اور جہاں سے معلومات حاصل کی ہیں اس کا لنک بھی فراہم کریں۔
    1. پابندی
    2. ذاتی ڈیٹا کا استعمال
    3. کوکیز
    4. حفاظت اور & بچت
    5. آپ کی اجازت
    6. آپ کے حقوق
    7. سوالات

      1. پابندی

      ہماری ویب سائٹ وزٹ کرنے والوں اور ہمارے صارفین، خواہ وہ موجودہ ہوں یا چھوڑ کر چلے جانے والے، دونوں کی پرائیوسی ہمارے لیے بہت اہم ہے۔ ForexTime (FXTM) اس بات کا پابند ہے کہ آپ کی کوئی بھی معلومات جو ہم جمع کرتے ہیں، استعمال کرتے ہیں یا ہمارے پاس موجود ہے اس کی حفاظت کرے۔

      2.

      جب آپ ڈیمو یا لائیو اکاؤنٹ کے لیے ForexTime (FXTM) پر رجسٹر کرتے ہیں تو یہ ضروری ہے کہ ہم کاروباری مقاصد کے لیے آپ سے آپ کا کچھ ذاتی ڈیٹا حاصل کریں۔ آپ کی مالیاتی ضروریات کے بارے میں سمجھ کر ہی ہم آپ کو بطورِ صارف بہتر طریقے سے ٹریٹ کر سکتے ہین؛ ہم آپ کو آپ کے لحاظ سے سب سے مناسب مصنوعات اور خدمات فراہم کر سکتے ہیں، سرمایہ کاری کی حکمتِ عملیوں کے بارے میں مناسب معلومات دے سکتے ہیں، درخواستیں اور ٹرانزیکشنز پراسیس کر سکتے ہیں اور آپ کو فروخت اور فروخت کے بعد، دونوں کی خدمات پیش کر سکتے ہیں۔

      • ذاتی اور مالیاتی معلومات جو کہ آن لائن رجسٹریشن ایپلی کیشنز/ فارمز کے دوران چاہیے ہوتی ہے۔

      برائے مہربانی نوٹ کر لیجیے کہ اگر آپ ForexTime (FXTM) سے کاروباری رشتےداری ختم کر تے ہیں تو اس کے بعد اگلے پانچ سالوں تک آپ کا ذاتی ڈیٹا ریکارڈ میں رکھنا ہمارے لیے ضروری ہے۔

      3. ذاتی ڈیٹا کا استعمال

      درج ذیل فہرست بتاتی ہے کہ ForexTime (FXTM) کو آپ کے ذاتی ڈیٹا کی ضرورت کیوں پڑ سکتی ہے:

      • آپ کی شناخت کی تصدیق کے لیے
      • آپ کی ٹرانزیکشنز پراسیس کرنے کے لیے
      • آپ کی ٹرانزیکشن/ ٹرانزیکشن کے بعد کی خدمات کی معلومات بھیجنے کے لیے
      • ہماری مصنوعات، خدمات اور ForexTime (FXTM) کے ساتھ آپ کی کاروباری رشتےداری سے متعلق دیگر چیزوں کی معلومات کے بارے آپ کو باخبر رکھنے کے لیے
      • ویب سائٹ کو بہتر بنانے میں معاونت کے لیے
      • شماریات کے ڈیٹا کے تجزیے کے لیے جو کہ ہمیں آپ کو مستقبل میں بہتر مصنوعات اور خدمات فراہم کرنے میں مددگار ثابت ہوگا

      4. کوکیز

      کوکیز ڈیٹا کے وہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہوتے ہیں جو کہ آپ کے ویب براؤزر میں محفوظ ہو جاتے ہیں جب آپ کوئی ویب سائٹ پہلی دفعہ وزٹ کرتے ہیں۔ جب آپ اس ویب سائٹ کو دوبارہ وزٹ کرتے ہیں آپ کے براؤزر میں محفوظ شدہ کوکیز ویب سائٹ کو یہ یاد رکھنے میں مدد دیتے ہیں کہ پچھلی بار آپ نے اس ویب سائٹ پر کیسے براؤز کیا تھا۔ مثال کے طور پر یہ آپ کے یوزر نام اور پاسورڈ کو یاد رکھ سکتے ہیں۔ کوکیز اس ویب سائٹ میں استعمال کی جاتی ہیں تاکہ آپ کو آپ کے حساب سے براؤزنگ کرنے کا تجربہ فراہم کیا جائے۔

      اگر آپ ہماری کوکی پالیسیسے اتفاق نہیں رکھتے تو آپ سے بند کر سکتے ہیں اور اسکے باوجود بھی آپ ویب سائٹ معمول کے مطابق استعمال کر سکتے ہیں۔

      5. تحفظ اور & حفاظت

      ForexTime (FXTM) سخت حفاظتی معیاروں سے جڑ کر اور جدید ترین حفاظتی تکنالوجیوں سے لیس ہو کر آپ کے ذاتی ڈیٹا کی حفاظت کرنے کے لیے پر عزم ہے۔

      جب آپ اس ویب سائٹ میں داحل ہوتے ہیں تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ آپ ForexTime (FXTM) کو اجازت دیتے ہیں کہ وہ آپ کا ذاتی ڈیٹا اس تحفظاتی پالیسی کے زیرِ تحت رہتے ہوئے اپنے پاس رکھے، استعمال کرے اور ظاہر کرے۔

      7. آپ کے حقوق

      ذاتی ڈیٹا کی حفاظت کے ایکٹ کے ساتھ ساتھ ہر یوزر کو اپنے ذاتی ڈیٹا کے حوالے سے کئی حقوق دیے جاتے ہیں۔ ان حقوق میں اپنے ذاتی ڈیٹا تک رسائی/ یا پھر اس میں کوئی تبدیلی کرنا، اس ڈیٹا کی پراسیسنگ روک دینا یا پھر وہ مارکیٹنگ روک دینا جس کے آپ خواہش مند نہ ہوں۔ ForexTime (FXTM) اس بات کو یقینی بناتا ہے کہ آپ کا ذاتی ڈیٹا لاگو کردہ قوانین اور ضوابط کے تحت محفوظ رہے۔

      8. سوالات

      اگر آپ کے پاس کوئی ایسا سوال ہے جس کا جواب اس پالیسی میں نہیں دیا گیا، یا آپ ذاتی ڈیٹا کے استعمال کے حوالے سے کچھ اور جاننا چاہتے ہیں تو بلا جھجھک ہمارے اس ای میل پر رابطہ کیجیے ، .

Scroll Top