CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 77% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

FXTM مارکیٹ تجزیہ

لقمان اوٹنگا (Lukman Otunuga)

لقمان اوٹنگا (Lukman Otunuga)

سینئر ریسرچ اینالسٹ

ذاتی معلومات

لقمان اوٹنگا FXTM میں ایک تحقیقاتی تجزیہ کار ہیں۔ مالیات میں ایک مستحکم پیشہ ورانہ اور تعلیمی پس منظر کے ساتھ، میکرو اکنامک ایونٹس کے ایک عمیق پیروکار، لقمان کرنسی عوامل کو متاثر کرنے والے مختلف عوامل میں باکمال مہارت کے حامل ہیں۔

FXTM میں شامل ہونے سے پہلے، لقمان نے بین الاقوامی کرنسی بروکر FXCM کے ساتھ تحقیقاتی تجزیہ کار کے طور پر دو سال گزارے، جہاں انہوں نے عالمی کرنسی، اشیاء اور اسٹاک مارکیٹوں کے تکنیکی اور بنیادی تجزیہ پر توجہ مرکوز رکھی تھی۔ لقمان بین الاقوامی اور مقامی اعلٰی خالص قدر افراد کے لئے نمایاں تعلیمی سیمینارز کے لئے بھی ذمہ دار تھے، اور سٹی اے ایم کے ساتھ فاریکس ٹریڈنگ پر تعلیمی مضامین شائع کیے ہیں 

لقمان، یونیورسٹی آف ایسیکس سے معاشیات میں بی ایس سی (آنرز) اور لندن اسکول آف بزنس اینڈ فنانس سے مالیات میں ایم ایس سی کی ڈگری رکھتا ہے، جہاں انہوں نے کارپوریٹ فنانس، مرجرز اور حاصلات اور بین الاقوامی مالیاتی اداروں کت کردار کا مطالعہ کیا ہے۔  

Scroll Top