CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 77% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

حالیہ خالی آسامیاں

اگر آپ ہمارے ساتھ کام کرنے کیلئے درخواست دیتے ہیں تو کیا توقع کریں

  • 1

    درخواستوں کا جائزہ لیا جاتا ہے اور ہائرنگ مینیجر اس میں سے منتخب افراد کی فہرست بناتا ہے۔

  • 2

    جہاں بھی ممکن ہوا، عام طور پر کم از کم ایک روبرو انٹرویو ہوگا۔

  • 3

    آپ جس پوزیشن کے لئے درخواست دے رہے ہیں اس کے لحاظ سے ہم آپ کو اپنی صلاحیتوں کو دکھانے کا موقع فراہم کرسکتے ہیں۔

  • 4

    اگر آپ کامیاب ہو جاتے ہیں، تو آپ کو شناخت، کام کا اجازت نامہ اور حوالہ جات کے ثبوت سے مشروط پیشکش موصول ہوگی۔

FXTM میں زندگی

FXTM تیزی سے آگے بڑھنے والے لیکن معاون ماحول میں ایک مکمل و تسلی بخش کیریئر بنانے کا موقع پیش کرتا ہے۔

ہم ان لوگوں کو تلاش کر رہے ہیں جو ہماری ترقی میں مستحکم کردار ادا کرنے کے بارے میں پرجوش ہیں، اور دنیا بھر سے اپنے رفقائے کار سے سیکھنے اور ان کے ساتھ مہارت کا اشتراک کرنے کے لئے پرعزم ہیں۔

مسابقتی معاوضے کی مراعات، چھٹیوں کا الاؤنس اور پنشن اسکیم کے ساتھ ساتھ، ہم نجی میڈیکل انشورنس، مقامی ہیلتھ کلب میں رعایت، اور کام کرنے کے لچکدار اختیارات کی پیشکش کرتے ہیں۔

ٹیم بنانا اور تقریبات

جب آپ ہمارے ساتھ کام کریں گے، تو آپ دیکھیں گے کہ ہم فقط رفقائے کار نہیں ہیں — ہم ٹیم کے رکن ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم دفتر سے باہر بھی، پرجوش ٹیم بنانے کے ایونٹس، ناقابل فراموش تقریبات اور یہاں تک کہ بیرون ملک کے تفریح سے بھرپور دوروں کو بھی یقینی بناتے ہیں۔

FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
FXTM ٹیم
Scroll Top