CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 77% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

Mastercard

کرنسیEUR, USD, GBP
فیس / کمیشنبلا کمیشن
کم سے کم ڈپازٹ5 EUR/USD/GBP

اپنے ForexTime (FXTM) اکاؤنٹ پر ڈپازٹ کیسے کیا جائے

  1. MyFXTM میں اوپر دی گئی فہرست میں سے "فنڈ ڈپازٹ" کا انتخاب کیجیے۔ ایک فارم کھلے گا اس میں دھیان سے "ٹرانسفر کی قسم" میں "فنڈ ڈپازٹ" کا انتخاب کجیے۔ جس تجارتی اکاؤنٹ میں ڈپازٹ کرنا ہے اس کا انتخاب کیجیے اور "ٹرانسفر کا طریقہ" میں "کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ" کو منتخب کیجیے۔ "ٹرانسفر کرنسی" میں وہ کرنسی پسند کیجیے جو آپ کے اکاؤنٹ میں استعمال کی جاتی ہے اور اپنے ڈپازٹ کی مطلوبہ رقم کا اندراج کر کہ "کنفرم" پر کلک کر دیجیے۔
  2. ایک بار اپنی تمام معلومات کو چیک کر لیجیے اور سب ٹھیک ہیں تو "جمع کیجیے" پر کلک کر دیجیے۔ جب آپ جمع پر کلک کر دینگے تو آپ کو ایک پیمنٹ پراسیسنگ پیچ پر بھیج دیا جائے گا جہاں آپ کو اپنے کارڈ کی تفصیلات بتانی ہونگی۔
  3. آپ اپنا ڈپازٹ اسٹیٹس MyFxtm ہسٹری میں دیکھ سکتے ہیں۔

ضروری معلومات

جب آپ ڈپازٹ کر رہے ہوں تو برائے مہربانی مندرجہ ذیل باتوں کو ذہن میں رکھیے:

  1. تیسرے فریق والی پیمنٹس قبول نہیں کی جائینگی۔
  2. آپ کا ڈپازٹ پراسیس کرنے کے لیے FXTM کو آپ کے کارڈ کے اگلے اور پچھلے حصے کی اسکین کی ہوئی رنگین کاپیاں درکار ہونگی۔ تحفظاتی مسائل کی وجہ سے ہم آپ کو تجویز کرتے ہیں کہ آپ اپنے کارڈ کے اگلے حصے پر آخری 4 ہندسوں کے علاوہ باقی سارے چھپا لیجیے۔ برائے کرم پچھلے حصے سے بھی آخری کے 3 ہندسے چھپا لیجیے (ہمیں آپ کا CVV کوڈ درکار نہیں)؛ باقی تمام تفصیلات واضح اور دیکھنے کے قابل ہونی چاہئیں۔ آپ کا کارڈ دستخط شدہ ہونا چاہیے۔
  3. ڈپازٹ کی فی ٹرانزیکشن کوئی کم سے کم حد نہیں۔ ڈپازٹ کی زیادہ سے زیادہ حد فی ٹرانزیکشن ہے 15,000 EUR/USD اور 75,000 EUR/USD ہر دن ہر صارف کے لیے۔
  4. FXTM کارڈ ٹرانزیکشنز صرف EUR اور USD میں ہی قبول کرتا ہے۔ دیگر کرنسیوں میں کی گئی تمام ٹرانزیکشنز خود بخود EUR یا USD میں تبدیل ہو جائینگی، کارڈ پروسیسر آپ کو کنورژن فیس چارج کرے گا۔
  5. کارڈ پروسیسر موصول کرنے والی پارٹی کو ہر ٹرانزیکشن کے لیے ایک فیس چارج کریگا جو FXTM صارفین کو ادا کرنی ہوگی (کنورژن ریٹس کا ٹیبل دیکھیے)۔ وہ پوری رقم جو آپ کے کارڈ پروسیسر کے ذریعے فنڈ کی گئی تھی آپ کے تجارتی اکاؤنٹ پر پوسٹ کردی جائے گی۔
  6. اگر ڈپازٹ کامیاب ہو جاتا ہے تو اسے کچھ ہی دیر میں آپ کے تجارتی اکاؤنٹ پر پوسٹ کر دیا جائے گا۔ اگر کارڈ پروسیسر یا FXTM آپ کی معلومات کو پرکھنے سے قاصر رہتا ہے تو پھر اس میں تاخیر ہو سکتی ہے۔
  7. ابتدائی ڈپازٹ کی رقم اسی کارڈ میں بھیج سکتے ہیں جس سے فنڈز موصول ہوئے تھے۔
  8. ہو سکتا ہے کہ آپ کو ہمیں اپنے کارڈ ڈپازٹ کے لیے Authorization کوڈ فراہم کرنا پڑے۔
  9. آپ کو ہمیں کارڈ اسٹیٹمنٹ یا اپنی آن لائن بینکنگ کا سکرین شاٹ فراہم کرنے کی ضرورت پڑ سکتی ہے جس میں FXTM ٹرانزیکشن دکھائی دے رہے ہوں۔
  10. آپ کی کارڈ کی تفصیلات سے متعلق ہماری ساری ضروریات صرف ہمارے FXTM آفیشیل ای میلز کے ذریعے سے ہی موصول ہونگی۔ ہم کبھی بھی کارڈ کی خفیہ تفصیلات نہیں مانگتے (CVV، 3D حفاظتی کوڈ، وغیرہ)۔ اگر آپ کے پاس کوئی مشکوک درخواست کسی غیر واضح ای میل سے آئی ہے تو برائے مہربانی ہم سے یہاں رابطہ کیجیے:

کرنسیEUR, USD, GBP
فیس / کمیشن2 EUR/ 3 USD/ 2 GBP
عمل جاری رہنے کا وقت

اگر آپ اپنے تجارتی اکاؤنٹ سے فنڈز اپنے کریڈٹ/ڈیبٹ کارڈ میں نکلوانا چاہتے ہیں تو MyFXTM میں درخواست درج کیجیے۔

اپنے FXTM اکاؤنٹ سے فنڈز کیسے نکلوائیں

  1. MyFXTM میں اوپر دی گئی فہرست سے فنڈ نکلوانے کا انتخاب کیجیے۔ جب آپ کو یقین ہو جائے کہ آپ نے کھلنے والے فارم میں "ٹرانسفر کی قسم" کے اندر "نکلوائیے" کا انتخاب کر لیا ہے تو اس تجارتی اکاؤنٹ کا انتخاب کیجیے جس سے آپ رقم نکلوانا چاہتے ہیں۔ "ٹرانفسر کا طریقہ" میں "ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈ" کو منتخب کیجیے۔
  2. اس کرنسی کا انتخاب کیجیے جس میں آپ رقم نکلوانا چاہتے ہیں، کارڈ نمبر، تاریخِ اجراء، کارڈ کے مالک کا نام اور جاری کرنے والے بینک کی تفصیلات درج کیجیے۔ بقیہ فارم بھرنے اور "کنفرم" پر کلک کرنے سے پہلے برائے مہربانی اس بات کو یقینی بنائیے کہ آپ ہماری رقم نکلوانے کی شرائط پڑھ چکے ہیں۔
  3. آپ اپنے رقم نکلوانے کے اسٹیٹس کا ٹریک "MyFXTM ہسٹری" پر رکھ سکتے ہیں۔

ضروری معلومات

  1. تیسرے فریق سے رقم نکلوانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ کارڈ کے مالک کا نام آپ کے تجارتی اکاؤنٹ کے نام سے میچ کرنا چاہیے۔
  2. رقم اسی کارڈ پہ نکلوائی جا سکتی ہے جس کارڈ سے ڈپازٹ کی جاتی ہے۔
  3. فنڈ نکلوانے کے پراسیس کی فیس نکلوائی گئی رقم میں سے کاٹی جائے گی۔
  4. برائے کرم چیک کر لیجیے کہ آپ کے اکاؤنٹ میں نکلوائی ہوئی رقم کو پورا کرنے کے لیے مناسب فری مارجن موجود ہے۔ اگر آپ کا فری مارجن کافی نہ ہوا تو ہو سکتا ہے کہ آپ کو اپنے اکاؤنٹ پر اوپن پوزیشنز بند کرنی پڑیں۔
  5. رقم نکلوانے کی درخواست FXTM 24 گھنٹے اندر پراسیس کردیتا ہے۔ فنڈز آپ کے ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈ میں ہماری پراسیسنگ کے ایک کاروباری ہفتے بعد آجائینگے۔ اگر ہم آپ کی معلومات جانچنے سے قاصر رہے تو تاخیر ہو سکتی ہے۔
  6. آپ اپنے فنڈز صرف اسی کارڈ پر نکلوا سکتے ہیں جس کارڈ سے آپ ڈپازٹ کروا چکے ہوں۔
  7. فی ٹرانزیکشن رقم نکلوانے کی کوئی کم سے کم حد نہیں۔ رقم نکلوانے کی زیادہ سے زیادہ حد 15,000 EUR/USD فی ٹرانزیکش ہے۔
  8. 19/08/2013 سے آپ اپنے ڈپازٹ سے 25% زیادہ رقم بذریعہ ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈ نکلوا سکتے ہیں۔ برائے کرم نوٹ کر لیجیے کہ یہ Cyprus، Greece، Israel، Latvia، Lithuania اور Estonia پر لاگو نہیں ہوتا۔
  9. اگر کوئی ایسی صورتِ حال سامنے آتی ہے کہ کارڈ پراسیسر آپ کی رقم نکلوانے کی درخواست کو پراسیس کرنے میں ناکام رہتا ہے تو ہماری بیک آفیس ٹیم آپ سے رابطہ کر کہ متبادل دستیاب طریقوں پر بات کرے گی۔
Scroll Top