CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 77% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

Skrill / Moneybookers

کرنسیGBP, PLN, USD, EUR, CZK
فیس / کمیشنبلا کمیشن

VIP Skrill VIP پروگرام:

  • رقوم جمع کرانے اور ادائیگیوں کے لئے تیز تصدیق اور حد میں اضافہ
  • مفت Skrill پری پیڈ MasterCard®
  • FXTM آپ کے ڈیپازٹ کے چارجز کا احاطہ کرتا ہے۔
  • اس کے ساتھ آپ کے Skrill اکاؤنٹ پر بہت سارے دیگر فوائد

اپنے ForexTime (FXTM) اکاؤنٹ میں ڈپازٹ کا طریقہ

  1. MyFXTM کے بالائی مینیو میں "فنڈ ڈپازٹ" کا انتخآب کیجیے۔ کھلنے والے فارم میں، یہ یقین دہانی کر لیجیے کہ "ٹرانسفر ٹائپ" کے طور پر "فنڈز ڈپازٹ" انتخاب کیا ہے۔ اپنے اس تجارتی اکاؤنٹ کا انتخاب کیجیے جس میں آپ ڈپازٹ کرنا چاہتے ہیں اور ٹرانسفر کے طریقے کے طور پر Moneybookers (Skrill) کا انتخاب کیجیے۔ "ٹرانسفر کرنسی" میں اس کرنسی کا انتخاب کیجیے جس میں آپ کا اکاؤنٹ ہے، اپنی مطلوبہ ڈپازٹ رقم ڈالیے اور "تصدیق" پر کلک کیجیے۔
  2. جب آپ کو تمام معلومات کی درستگی کا یقین ہو جائے تو " جمع کرایئے" پر کلک کیجیے۔ جب آپ اس پر کلک کرینگے تو آپ کو Moneybookers (Skrill) کی سائٹ پر ری ڈائریکٹ کر دیا جائے گا اور Moneybookers (Skrill) کی لاگ ان فراہم کرنے کا کہا جائے گا ۔اگر آپ کے پاس اکاؤنٹ نہیں ہے تو آپ سائٹ پر اکاؤنٹ کے لیے رجسٹر کر سکتے ہیں۔ .

    کیا آپ کے پاس Moneybookers (Skrill) موجود ہے؟

    صرف اپنی لاگ ان تفصیلات (ای میل اور پاس ورڈ) ڈالیے اور ٹرانسفر کر دیجیے۔

    کیا آپ کے پاس Moneybookers (Skrill) موجود نہیں ہے؟

    Moneybookers (Skrill) کی ری ڈایریکٹڈ ونڈو میں اکاؤنٹ رجسٹریشن سے متعلق تمام ڈیٹا ڈالیے۔ اگر آپ اپنا ڈیبٹ/کریڈٹ کارڈ استعمال کرنا چاہتے ہیں تو اسے Moneybookers (Skrill) اکاؤنٹ پر اپ لوڈ کیجیے اور اپنے e-wallet پر فنڈز ڈپازٹ کیجیے۔ پھر ForexTime (FXTM) آپ کے e-wallet سے فنڈز قبول کرے گا۔

  3. آپ اپنے ڈپازٹ کا اسٹیٹس MyFXTM کی ہسٹری میں دیکھ سکتے ہیں

ضروری معلومات

1. آپ صرف اپنے Moneybookers/ Skrill ای-بٹوے سے ہی ڈپازٹ کر سکتے ہیں۔

2. تیسرے فریق سے کوئی پیمنٹس قبول نہیں کی جائینگی۔

3. کریڈٹ کارڈ/ ڈیبٹ کارڈ استعمال کرتے ہوئے فنڈز منتقل کرنے کیلئے اپنے Moneybookers/ Skrill ای-بٹوے پر کریڈٹ/ ڈیبٹ کارڈ ڈپازٹ کریں اور پھر MyFXTM میں اپنے Moneybookers/Skrill کی لاگ ان تفصیلات استعمال کرتے ہوئے ڈپازٹ کی درخواست بنائیں۔

4. جس نام اور ای میل ایڈریس سے آپ نے Moneybookers/ Skrill کیلئے رجسٹر کیا ہے وہ آپ کے MyFXTM اکاؤنٹ کے نام اور ای میل سے مماثل ہونا چاہیئے۔ اگر آپ نے Moneybookers/ Skrill کیلئے رجسٹر کرتے ہوئے دوسرا ای میل ایڈریس استعمال کیا تھا تو آپ کو اسے MyFXTM کے " آپ کی تفصیلات " (لاگ ان درکار ہے) میں اضافی ای میل ایڈریس کے طور پر بیان کرنا ہو گا اور تعین کرنا ہو گا کہ آپ Moneybookers/ Skrill کیلئے کون سا ای میل استعمال کرتے ہیں۔

5. آپ نے جو رہائشی پتہ Moneybookers/ Skrill کو فراہم کیا ہے اگر وہ اس سے مختلف ہے جو کہ آپ نے MyFXTM کو فراہم کیا ہے تو ہم اس کے متعلق وضاحت طلب کر سکتے ہیں جس کا طریقہ آپ کے فراہم کیے گئے دوسرے پتے کی تصدیق کی درخواست کرنا ہو گا (ایک یوٹیلٹی بل یا بینک اسٹیٹمنٹ)۔

6. فی ٹرانزیکشن کوئی کم از کم ڈپازٹ رقم نہیں ہے۔ حد سے حد ڈپازٹ کی رقم 10,000 EUR فی ٹرانزیکشن ہے (یا اس کے مساوی – اوپر تعاون یافتہ کرنسیوں کا ٹیبل دیکھیں)۔

7. اگر Moneybookers/ Skrill ٹرانزیکشن ایسی کرنسی میں کی جاتی ہے جو کہ تعاون یافتہ نہیں ہے (تعاون یافتہ کرنسیوں کیلئے براہِ مہربانی اوپر دیا گیا ٹیبل دیکھیں)، تو آپ کا ڈپازٹ آپ کی پسند کی تعاون یافتہ کرنسی میں تبدیل کر دیا جائے گا۔ براہِ مہربانی نوٹ کریں Moneybookers/ Skrill مبادلہ فیس چارج کر سکتے ہیں۔

8. آپ کا تجارتی اکاؤنٹ اور ڈپازٹ مختلف کرنسیوں میں ظاہر ہونے کی صورت میں ٹرانزیکشنز تبادلے کا شکار ہونگے اور MyXTM میں مبادلہ ریٹس (لاگ ان درکار ہے) کے مطابق چارجز لاگو ہو سکتے ہیں۔

9. FXTM Moneybookers/ Skrill کے ذریعے کئے جانے والے ڈپازٹس پر کمیشن چارج نہیں کرتا۔

کرنسیGBP, PLN, USD, EUR, CZK
فیس / کمیشنبلا کمیشن
عمل جاری رہنے کا وقت

VIP Skrill VIP پروگرام:

  • رقوم جمع کرانے اور ادائیگیوں کے لئے تیز تصدیق اور حد میں اضافہ
  • مفت Skrill پری پیڈ MasterCard®
  • FXTM آپ کے ڈیپازٹ کے چارجز کا احاطہ کرتا ہے۔
  • اس کے ساتھ آپ کے Skrill اکاؤنٹ پر بہت سارے دیگر فوائد

اگر آپ اپنے تجارتی اکاؤنٹ سے فنڈز اپنے Moneybookers (Skrill) کی طرف ٹرانسفر کروانا چاہتے ہیں تو آپ کو MyFXTM پر ایک درخواست دائر کرنی ہوگی۔

اپنے ForexTime (FXTM) اکاؤنٹ سے فنڈز کیسے نکالیں

  1. منتخب کیجیے فنڈ نکلوانا MyFXTM کے بالائی مینیو سے۔ جب آپ کھلنے والے فارم میں "ٹرانسفر ٹائپ" کے طور پر "رقم نکلوانا" کو منتخب کر چکیں تو اس اکاؤنٹ کا انتخاب کریں جس سے آپ رقم نکلوانا چاہتے ہیں۔ "ٹرانسفر کا طریقہ" میں Moneybookers (Skrill) منتخب کیجیے۔"
  2. Moneybookers (Skrill) میں اس کرنسی کا انتخاب کیجیے جس میں آپ رقم نکلوانا چاہتے ہیں۔ باقی فارم بھرنے اور "تصدیق" پر کلک کرنے سے پہلے برائے کرم ہماری رقم نکلوانے کی شرائط سمجھنے کو یقینی بنایئے۔
  3. آپ اپنی رقم نکلوانے کے اسٹیٹس کا ریکارڈ " MyFXTM" ہسٹری میں دیکھ سکتے ہیں۔

ضروری معلومات

براہِ مہربانی رقم نکلوانے کیلئے مندرجہ ذیل نکات کو ذہن میں رکھیں:

1. تیسرے فریق کے اکاؤنٹس میں فنڈز نہیں نکلوائے جا سکتے۔

2. رقم صرف اسی Moneybookers/ Skrill اکاؤنٹ میں نکلوائی جا سکتی ہے جسے فنڈز ڈپازٹ کرنے کیلئے استعمال کیا گیا تھا۔

3. Moneybookers/ Skrill کے ذریعے فنڈز نکلوانے کیلئے ضروری ہے کہ آپ نے فنڈز اسی طریقے کو استعمال کر کہ ڈپازٹ کیے ہوں۔

4. براہِ مہربانی چیک کر لیں کہ آپ پاس اکاؤنٹ میں نکلوائی جانے والی رقم کو پورا کرنے لیے مناسب فری مارجن ہو۔ اگر آپ کا فری مارجن نا کافی ہوا تو آپ کو اپنی اوپن پوزیشنوں میں سے کوئی بھی بند کرنا پڑینگی۔

5. رقم نکلوانے کیلئے کارروائی کا وقت عموماً رقم نکلوانے کی درخواست کے 24 گھنٹوں کے اندر ہوتا ہے۔ FXTM سے فنڈز پراسیس ہونے کے بعد آپ کے Moneybookers/ Skrill اکاؤنٹ میں کریڈٹ کر دیئے جائینگے۔ اگر ہم آپ کی معلومات کی تصدیق کرنے میں ناکام رہے تو مختصر تاخیر ہو سکتی ہے۔ 

6. تجارتی منافع Moneybookers/ Skrill استعمال کرتے ہوئے نکلوائے جا سکتے ہیں جب تک کہ اسی Moneybookers/ Skrill اکاؤنٹ میں نکلوائے جا رہے ہوں جو آپ کے تجارتی اکاؤنٹ کو فنڈ کرنے کیلئے استعمال ہوا تھا۔ منافع بینک وائر کے ذریعے نکلوائے جا سکتے ہیں مگر ہمیں اکاؤنٹ کے مالک کے نام کی تصدیق کرتی بینک اسٹیٹمنٹ درکار ہو گی اور نام اس نام کے مماثل ہونا چاہیئے جو آپ نے FXTM سے رجسٹریشن کرتے ہوئے فراہم کیا تھا۔

7. ہمارے مبادلہ ریٹس روزانہ اپ ڈیٹ کیے جاتے ہیں۔

8. فی ٹرانزیکشن کوئی کم از کم رقم نکلوانے کی حد نہیں ہے۔ حد سے حد رقم 10,000 USD فی ٹرانزیکشن نکلوائی جا سکتی ہے (یا اس کے مساوی – اوپر تعاون یافتہ کرنسیوں کا ٹیبل دیکھیں)۔

Scroll Top