CFDs are complex instruments and come with a high risk of losing money rapidly due to leverage. 77% of retail investor accounts lose money when trading CFDs with this provider. You should consider whether you understand how CFDs work and whether you can afford to take the high risk of losing your money.

مارجن کیلکیولیٹر

مارجن کیلکیولیٹر ایک اہم آلہ ہے جو اس مارجن کو کیلکیولیٹ کرتا ہے جو آپ کے اکاؤنٹ میں ضمانت کے طور پر موجود رہنا ضروری ہے۔ یہ کیلکیولیٹر آپکی تجارت کو صحیح طور سے منظم رکھتا ہے اور پوزیشن سائز اور لیوریج کی وہ سطح بتاتا ہے جو آپ تجاوز نہیں کرسکتے۔ یہ مارجن کالز اور اسٹاپ آؤٹس سے بچنے کے لیے بیحد ضروری ہے جن کی وجہ سے آپ کی پوزیشن بند ہو جاتی ہے۔

براۓ مہربانی نوٹ کیجیے کہ مارجن کیلکیولیٹر کے نتائج FXTM STANDARD اکاؤنٹ کی بنیاد پر ہوتے ہیں اور اسی لیے ان کا اطلاق بھی اسی طرح کے اکاؤنٹس پر ہوتا ہے۔

یہ کیسے کام کرتا ہے:

مارجن کیلکیولیٹر کے ساتھ تجارت کی مارجن شرائط کا تعین 3 آسان مراحل میں کیا جاتا ہے:

  1. اپنے اکاؤنٹ کی کرنسی کا انتخاب کیجیے
  2. تجارت کے لیے کرنسی جوڑوں کا انتخاب کیجیے
  3. آخر میں پوزیشن سائز سیٹ کیجیے اور آپ کا مارجن خود ظاہر ہوجاۓ گا

گروپز
آلہقیمتسائزقیمتلیوریجمارجن
کل:

مختلف اقسام کے اکاؤنٹس کے لیے مارجن شرائط اور یہ کیسے کیلکیولیٹ کیا جاتا ہے یہ جاننے کے لیے برائے مہربانی FXTM کا ’s مارجن ریکوائرمنٹس پیج دیکھیے.

Scroll Top